تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leak" کے متعقلہ نتائج
leak کے لیے اردو الفاظ
leak کے اردو معانی
فعل لازم
- رسنا
- ٹپکنا
- چونا
- ہوا، پانی، روشنی یا اسی طرح کی کسی چیز کو غیر ارادی طور پر آنے جانے دینا
- اس طرح داخل ہونا یا نکلنا
- (مجازاً) معلوم ہونا، فاش ہونا
- مشہور ہونا
- بعض اوقات بے ارادہ (اکثر Out سے ساتھ)
فعل متعدی
- اندر یا باہر سے رسنے دینا
اسم
- سوراخ, درز یا شگاف، جس میں سے پانی، ہوا، روشنی یا اسی قسم کی چیز بلا ارادہ داخل ہو یا باہر نکلے
- رسنے کا عمل
- رساؤ
- اخراج
- لیک
- رخنہ
- چھید
- تراوش
- ٹپکا
- (مجازاً) غیر ارادی دخل و فرار کا ذریعہ
- دخل یا فرار
- (بول چال) بھید ظاہر ہونے کا ذریعہ یا افشا
- (بجلی) وہ مقام جہاں سے روایک موصل سے حاجز کمزور ہونے کی وجہ سے نکل جاتی ہے
- اخراج برق
leak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- रिसना
- टपकना
- चूना
- हुआ, पानी, रोशनी या इसी तरह की किसी चीज़ को ग़ैर इरादी तौर पर आने जाने देना
- इस तरह दाख़िल होना या निकलना
- (मजाज़न) मालूम होना, फ़ाश होना
- मशहूर होना
- बाअज़ औक़ात बे इरादा (अक्सर Out से साथ
सकर्मक क्रिया
- इन्दर या बाहर से रिसने देना
संज्ञा
- सूराख़, दर्ज़ या शिगाफ़, जिस में से पानी, हुआ, रोशनी या उसी किस्म की चीज़ बला इरादा दाख़िल हो या बाहर निकले
- रिसने का अमल
- रसाओ
- इख़राज
- लीक
- रखना
- छेद
- तराविश
- टपका
- (मजाज़न) ग़ैर इरादी दख़ल-ओ-फ़रार का ज़रीया
- दख़ल या फ़रार
- (बोल चाल) भेद ज़ाहिर होने का ज़रीया या इफ़शा
- (बिजली) वो मुक़ाम जहां से रवाएक मूसिल से हाजिज़ कमज़ोर होने की वजह से निकल जाती है
- इख़राज बर्क़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لانک
کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں
لاخ
کلمۂ ظرف، جو کثرت یا جگہ پر دلالت کرتاہے (عموماً ترکیب میں مستعمل جیسے : سنگلاخ) کثرت کی جگہ، کلمۂ ظرفیت
لاک کا قَلَم
لاک کا بنا ہوا قلم جولاک کو پگھلاکر بطوراستوانے کے خطوں پر مہر لگانے کے واسطے استعمال ہوتا ہے.
لاکھا
لاکھ کا سرخ رنگ، پان کھا کر ہونٹوں پر جمائی ہوئی سرخی کی تہہ، جسے عورتیں ہونٹوں پر خوبصورتی کے لیے جماتی ہیںِ، لاکھ کا بنا ہوا مشاطگی اشیا
لاکْھنا
(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا
لاک کی یَک بات کَہْنا
؟؟ مغز بات کرنا، مختصراور جامع بات کہنا، کم لیکن بامقصد بات کہنا، تھوڑی مگر علمی گفتگوکرنا.
لَڑ
۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔
لاکْڑا کاکْڑا
سوکھے کی بیماری جس میں انسان بہت دبلا ہوجاتا ہے عموماً چھوٹے بچوں کو یہ بیماری ہوتی ہے
لاکھ لَکھیرے کے ہاں یا لَپاڑی کی زَبان پَر
مقدور سے زیادہ مانگنا ، جھوٹی لن ترانیاں ، بے بنیاد شیخی ؛ کسی مہاجن کے گماشتے نے چٹّھی بھیجی کہ ایک لاکھ روپے بھیج دو اس نے جواب دیا ، ایک لاکھ والے کے پاس ہے یا گپّی کی زبان پر .
لوک
(فلسفہ) وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں ؛ مراد : وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے .
leek
ایک ثومی بصلی نوع کا پودا جس کے بصلہ نما پرت دار چوڑے پتّے غذا کے طورپر کھائے جاتے ہیں ، گندنا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (leak)
leak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔