تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lay out" کے متعقلہ نتائج
lay out کے لیے اردو الفاظ
lay out کے اردو معانی
- پوری طرح وسیع کرنا
- پھیلانا ترتیب سے
- خاص طور پر تیار کرنا (جیسے لاش کو دفن کرنے کے لیے)
- تقسیم یا حد بندی کرنا
- خرچ کرنا جیسے رقم کسی خاص مقصد کے لیے
- (بول چال) محنت کرنا، اچھا نتیجہ حاصل کرنے کے لیے
- (عوامی) شکست دینا یا مارڈالنا
اسم
- وضع قطع
- روپ بندی
- وضع کاری
- ترتیب
- خاکہ بندی
- خاکه یا ترتیب جیسے کسی اخبار کی
- ساز وسامان کی ترتیب جیسے کسی دفتر میں یا دکان میں
- (بول چال) کوئی مقام یا ادارہ
- ڈھانچا
lay out के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पूरी तरह वसीअ करना
- फैलाना तर्तीब से
- खासतौर पर तैय्यार करना (जैसे लाश को दफ़न करने के लिए
- तक़सीम या हदबंदी करना
- ख़र्च करना जैसे रक़म किसी ख़ास मक़सद के लिए
- (बोल चाल) मेहनत करना, अच्छा नतीजा हासिल करने के लिए
- (अवामी) शिकस्त देना या मार डालना
संज्ञा
- वज़ा क़ता
- रूप बंदी
- वज़ा कारी
- तर्तीब
- ख़ाका बंदी
- ख़ाके या तर्तीब जैसे किसी अख़बार की
- साज़-ओ-सामान की तर्तीब जैसे किसी दफ़्तर में या दुकान में
- (बोल चाल) कोई मुक़ाम या इदारा
- ढांचा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lay out)
lay out
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔