تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lavatory" کے متعقلہ نتائج
lavatory کے لیے اردو الفاظ
lavatory کے اردو معانی
اسم
- طہارت خانہ، ایک کمرہ جس میں ہاتھ منھ دھونے کا سامان ہوتا ہے اور اکثر نہانے دھونے نیز حاجات سے فارغ ہونے کی سہولت بھی ہوتی ہے
- وہ مقام جہاں غسل وغیرہ کیا جائے
- ایک ظرف جو ہاتھ وغیرہ دھونے اور غسل کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- آفتابہ
- سلیچی
- بیت الخلا
- دھونے کی جگہ
- لگن
- طشت
lavatory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तहारत ख़ाना, एक कमरा जिस में हाथ मुँह धोने का सामान होता है और अक्सर नहाने धोने नीज़ हाजात से फ़ारिग़ होने की सहूलत भी होती है
- वो मुक़ाम जहां ग़ुसल वग़ैरा किया जाये
- एक ज़र्फ़ जो हाथ वग़ैरा धोने और ग़ुसल करने के लिए इस्तिमाल होता है
- आफ़ताबा
- सलीची
- बैत-उल-खुला
- धोने की जगह
- लगन
- तश्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lavatory)
lavatory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔