تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"launder" کے متعقلہ نتائج
launder کے لیے اردو الفاظ
launder کے اردو معانی
فعل متعدی
- دھلائی کرنا
- دھونا جیسے کپڑوں کا دھونا اور استری کرنا
فعل لازم
- دھونا اور استری کا ہونا
- دُھلنا اور استری ہونا
- غیر قانونی طور پر حاصل رقموں کو کسی تیسرے فریق کے کاروبار میں لگا کر باضابطہ بنانا
- دھن سفید کرنا
اسم
- (کان کنی) کنوئیر (منقالہ) جو کچ دھات کے فضلات دھونے کے کام آتا ہے
launder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- धुलाई करना
- धोना जैसे कपड़ों का धोना और इस्त्री करना
अकर्मक क्रिया
- धोना और इस्त्री का होना
- धुलना और इस्त्री होना
- गै़रक़ानूनी तौर पर हासिल रकमों को किसी तीसरे फ़रीक़ के कारोबार में लगा कर बाज़ाबता बनाना
- धन सफ़ैद करना
संज्ञा
- (कानकनी) कनोईर (मनक़ाला) जो कुच धात के फुज़लात धोने के काम आता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَن٘ڈُوری
جس کی دُم نہ ہو، دُم کٹی، لُنڈی (چڑیا وغیرہ)، کٹی ہوئی (دم) وغیرہ، دم بریدہ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو، تنہا، اکیلا، بےیار و مددگار، آوارہ
لین ڈوری
ا. ڈیرا خیمہ ، نوکر چاکر وغیرہ جو لشکر کے آگے جا کر اُترنے کا انتظام اور اہتمام کرتے ہیں ، وہ خمیہ جو آگے پہنچ کر کھڑا کیا جاتا ہے ، وہ فوجی سامان جو کوچ سے پہلے روانہ کیا جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (launder)
launder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔