تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنْڈور" کے متعقلہ نتائج

لَنْڈور

رک : لمڈور معنی نمبر ۲ ، پتن٘گ کی لمبی ڈور .

لَنْڈور لَڑانا

لمڈور لڑانا ، ڈھیل دے کر پتنگ لڑانا ؛ رِگّا لڑانا.

لَنْڈُورا

پرند جس کی دُم نہ ہو، بے دُم کا پرندہ یا جس کی دم کاٹ دی گئی ہو

لَن٘ڈُوری

جس کی دُم نہ ہو، دُم کٹی، لُنڈی (چڑیا وغیرہ)، کٹی ہوئی (دم) وغیرہ، دم بریدہ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو، تنہا، اکیلا، بےیار و مددگار، آوارہ

لَنْڈُورا کَرنا

لُوٹنا کھسوٹنا ، نوچنا ؛ اُجاڑ دینا .

لَنْڈُورا پَن

لنڈورا ہونا، کنوارا پن، دُم کٹا ہونا نیز گنجا پن

لَن٘ڈُوری فاخْتَہ

(مجازاً) وہ عورت جس کا کوئی سہارا نہ ہو، بے کس، نگوڑی، گنجی

لنڈورا رہ جانا

بے یارو آشنا رہ جانا

لَن٘ڈُوا

بڑے لنڈ والا ، وہ جس کا عضو تناسل بڑا ہو ، لنڈیت .

لَنگُور

ایک قسم کا بندر جس کا مُن٘ھ کالا اور دُم لمبی ہوتی ہے، یہ عام بندر سے زیادہ طاقت ور ہوتا ہے

لینڈوری لَگْنا

رک : لین ڈوری بندھنا صف بندھنا.

لینڈوری بَندْھنا

تانتا لگنا ، سلسلہ جاری ہونا.

لَونڈھار

لونڈا پن ، لونڈوں کا سا مزاج رکھنے والا.

لَونڈہار

لونڈھار

لَونڈِھیار

لڑکوں جیسا یا لڑکیوں جیسی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنْڈور کے معانیدیکھیے

لَنْڈور

lanDor•लंडोर

  • Roman
  • Urdu

لَنْڈور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لمڈور معنی نمبر ۲ ، پتن٘گ کی لمبی ڈور .

Urdu meaning of lanDor

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lamDor maanii nambar २, patang kii lambii Dor

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنْڈور)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنْڈور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone