تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lattice" کے متعقلہ نتائج
lattice کے لیے اردو الفاظ
lattice کے اردو معانی
اسم
- جالی (عمارت میں)
- جھلملی، شبکه، لکڑی یا دھات کا وہ ڈھانچا جو پٹیوں، سلاخوں یا تیلیوں کا افقاً اور عموداً جوڑ کر کھلے طور پر مربعوں کی صورت میں بنایا جاتا ہے اور اکثر وتری نمونے پر ہوتا ہے
- کھڑکی یا دروازہ جو ایسی پٹیوں اور سلاخوں سے بنایا گیا ہو جو ایک دوسری کو کاٹتی ہوں
- جھنجری
- (طبیعیات) خلائی جالی
- نیوکلیائی (جوہری) ری ایکٹر میں ناقابل انشقاق اور قابل انشقاق مادے کا ڈھانچا جو باقاعدہ ہندی ترتیب میں ہو
فعل متعدی
- جالی کی شکل یا صورت بنانا
- جالی لگانا
lattice के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जाली (इमारत में
- झिलमिली, शबके, लक्कड़ी या धात का वो ढांचा जो पट्टीयों, सलाखों या तीलियों का अफ़क़न और अमूदन जोड़ कर खुले तौर पर मुरब्बों की सूरत में बनाया जाता है और अक्सर वित्री नमूने पर होता है
- खिड़की या दरवाज़ा जो ऐसी पट्टीयों और सलाखों से बनाया गया हो जो एक दूसरी को काटती हूँ
- झंजरी
- (तबीअयात) ख़लाई जाली
- न्यूकलीयाई (जौहरी) री ऐक्टर में नाक़ाबिल इंशिक़ाक़ और काबुल इंशिक़ाक़ माद्दे का ढांचा जो बाक़ायदा हिन्दी तर्तीब में हो
सकर्मक क्रिया
- जाली की शक्ल या सूरत बनाना
- जाली लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lattice)
lattice
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔