تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"latex" کے متعقلہ نتائج

latex

درخت کا دودھ، جو بعض درختوں خصوصاً ربڑ کے درخت سے رستا ہے۔.

latex کے لیے اردو الفاظ

latex

ˈleɪ.teks

latex کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) شیر شجری
  • شیره درخت کا دودھ
  • ایک دودھیا رس جو بعض درختوں کے خاص خلیوں میں ہوتا ہے، مثلاً سقلیوس (milk weed) جو آملہ گل لالہ اور ربڑ پیدا کرنے والے درختوں میں ہوتا ہے اور ہوا میں باہر نکلنے پر جم جاتا ہے اور قدرتی ربڑ کا ماخذ ہے
  • (کیمیا) حلیب کے کثیر ترکیبی عمل سے پیدا ہونے والے مختلف حرہ ملائم (thermoplastics) میں سے کوئی ایک، جو رنگوں، چپکنے والی اشیا اور لپے ہوئے کپڑوں اور کاغذوں میں استعمال ہوتا ہے
  • شیر گیاہی
  • دودھ (درخت کا)
  • نسیغ
  • عرق اصلی
  • دودہ
  • کچی ربڑ

latex के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) शेर शजरी
  • शेरे दरख़्त का दूध
  • एक दूधिया रस जो बाअज़ दरख़्तों के ख़ास ख़लीयों में होता है, मसलन सक़लीवस (milk weed) जो आमुला गुल लाला और रबड़ पैदा करने वाले दरख़्तों में होता है और हवा में बाहर निकलने पर जम जाता है और क़ुदरती रबड़ का माख़ज़ है
  • (कीमिया) हलीब के कसीर तर केबी अमल से पैदा होने वाले मुख़्तलिफ़ हुर्रा मुलाइम (thermoplastics) में से कोई एक, जो रंगों, चिपकने वाली अश्या और लिपे हुए कपड़ों और काग़ज़ों में इस्तिमाल होता है
  • शेर गया ही
  • दूध (दरख़्त का
  • नसीग़
  • अर्क़ असली
  • दोदा
  • कच्ची रबड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

latex

درخت کا دودھ، جو بعض درختوں خصوصاً ربڑ کے درخت سے رستا ہے۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (latex)

نام

ای-میل

تبصرہ

latex

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone