تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"late" کے متعقلہ نتائج
late کے لیے اردو الفاظ
late کے اردو معانی
صفت
- متأخر
- وقت معمول کے بعد آنے یا واقع ہونے والا
- سست
- کاہل
- بہت دیر کیے ہوئے
- انجام یا اختتام کی طرف بہت بڑھا ہوا
- جو تھوڑی دیر قبل موجود و منعقد تھا مگر اب نہیں
- مرحوم
- متوفی
- آنجہائی
- جو جا چکا ہو
- وقت یا مقام کے لحاظ سے سابق یا پچھلا
- دیرینه
- دیر رسی
- دیر کر کے
- بہت دیر کا
فعل متعلق
- وقت معمول کے بعد
- مقررہ وقت کے بعد
- تاخیر کے بعد
- جس کو زیادہ دیر نہ ہوئی ہو
- حال ہی میں
- رات، دن، ہفتہ یا کسی خاص مدت کے آخری حصے میں
- رات گئے
- چند روز سے
- اتنی دیر کو
- دیر سے
- دیر کر کے
- اوپر سے
late के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मतणख़र
- वक़्त मामूल के बाद आने या वाक़्य होने वाला
- सुस्त
- काहिल
- बहुत देर किए हुए
- अंजाम या इख़तताम की तरफ़ बहुत बढ़ा हुआ
- जो थोड़ी देर क़बल मौजूद-ओ-मुनाक़िद था मगर अब नहीं
- मरहूम
- मुतवफ़्फ़ी
- आनजहाई
- जो जा चुका हो
- वक़्त या मुक़ाम के लिहाज़ से साबिक़ या पिछला
- दीरीने
- देर रस्सी
- देर कर के
- बहुत देर का
क्रिया-विशेषण
- वक़्त मामूल के बाद
- मुक़र्ररा वक़्त के बाद
- ताख़ीर के बाद
- जिस को ज़्यादा देर ना हुई हो
- हाल ही में
- रात, दिन, हफ़्ता या किसी ख़ास मुद्दत के आख़िरी हिस्से में
- रात गए
- चंद रोज़ से
- इतनी देर को
- देर से
- देर कर के
- ऊपर से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَتا
وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ
لیٹ فِیس
زائد رقم جو مقررہ وقت گزر جانے کے بعد ہرجانے کے طور پر وصول کی جاتی ہے ، لیٹ فیس ، ہرجانہ .
لِٹّی
چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے
لَتّی
لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے
لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو
تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے
laterite
ایک سرخ یا زرد لوہا ملی مٹی، پھوٹک اور ہوا سے سختا نے والی جو مدارینی علاقوں میں سڑک بنانے کے کام آتی ہے، گل خشتہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (late)
late
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔