تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lark" کے متعقلہ نتائج
lark کے لیے اردو الفاظ
lark کے اردو معانی
اسم
- چنڈول
- چکاوک
- قنبرہ
- لوا
- مختلف یورپی اور ایشیائی زمزمہ سنج پرندوں میں سے کوئی ایک بالخصوص چنڈول (sky lark)
- اس طرح کے مختلف پرندوں میں سے کوئی ایک مثلاً مرغزاری چنڈول (meadow lark)
- خوشی
- دل لگی
- کھیل
- پُر لطف مہم
- مزے کی بات
فعل لازم
- کھیلنا
- دل لگی کا ہونا
- شرارت کا کیا جانا
lark के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चंडोल
- चकावक
- क़नबरा
- लौह
- मुख़्तलिफ़ योरपी और एशियाई ज़मज़मासंज परिन्दों में से कोई एक बिलख़सूस चंडोल (sky lark
- इस तरह के मुख़्तलिफ़ परिन्दों में से कोई एक मसलन मर गुज़ारी चंडोल (meadow lark
- ख़ुशी
- दिल लगी
- खेल
- पर लुतफ़ मुहिम
- मज़े की बात
अकर्मक क्रिया
- खेलना
- दिल लगी का होना
- शरारत का किया जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَڑْکوں میں لَڑْکا، بُوڑھوں میں بُوڑھا
جیسا ماحول ہو ویسا خود ہو جانا چاہیے ، حالات کے مطابق رویہ اختیار کرنا چاہیے ، ہر قسم کے آدمیوں سے گھل مل جانے والا
لَڑْکا پَن
بچپن، طفولیت، طفلی، خرد سالی، کم سنی کا زمانہ، لڑکوں کا سا طور طریقہ، جس میں ذہنی پختگی نہ دکھائی دیتی ہو
لَڑْ کھَڑانا
بہکتے ہوئے قدم پڑنا، ڈگمگانا، پاؤں کانپنا، قدم اکھڑجانا، پاؤں پھسلنا (ضعف یا مستی وغیرہ سے)
لَڑکوں کا کھیل
بچوں کا کھیل، بازیچۂ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا، (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام
لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے
کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے
لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو
ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں
لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی بان٘دھے مِیاں
دُکھ بھرے کوئی اور فائدہ اُٹھائے کوئی، ایک تکلیف اُٹھائے دوسرا مزا اڑائے
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں
۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
لَڑْکا جَنے بِیوی اَور پَٹّی باندھیں مِیاں
دُکھ بھرے کوئی اور فائدہ اُٹھائے کوئی، ایک تکلیف اُٹھائے دوسرا مزا اڑائے
لَڑْکی کی بیل اور کَکڑی کی بیل بَرابَر ہوتی ہے
لرکی (لڑکے کے مقابلے میں) بہت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے ، جس طرھ سے ککڑی کی بیل جلدی بڑھ کر پھیل جاتی ہے اسی طرح لڑکیاں دیکھتے دیکھتے بڑھ کر جوان ہوجاتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lark)
lark
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔