تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"langur" کے متعقلہ نتائج

langur

لنگور ، لمبی دم والے ایشیائی بندروں میں سے کوئی خصوصاً جنسPresbytis سے تعلق رکھنے والا۔.

لَنگُور

ایک قسم کا بندر جس کا مُن٘ھ کالا اور دُم لمبی ہوتی ہے، یہ عام بندر سے زیادہ طاقت ور ہوتا ہے

languor

لَنْگُرا

एक तरह का धान्य

لَنگُوری

۱. چوری پکڑوانے یا چوری کا سراغ لگانے کا انعام .

پہاڑی لنگور

لن٘گور کی ایک قسم جو پہاڑوں پر ہوتی ہے اور بندروں سے مشابہ لیکن اس کا من٘ہ سیاہ اور دُم بندروں سے زیادہ لمبی اور سخت ہوتی ہے

کَھٹْکے کا لَنگُور

بیوقوف ، احمق ، غبی.

سَب شَکْل ہے لَنگُور کی ، اِک دُم کی کَسَر ہے

کسی کی بدصورتی پر طنزاً کہتے ہیں.

چُٹْکی کا لَن٘گُور

ایک کھلونا جو چٹکی دبانے سے حرکت کرتا ہے

رُوئی کا لَنگُور

رُوئی سے بنا ہوا لنگور کا مجسمہ .

پَیسے کا لَنْگُور

لنْگور کی شکل کا کھلونا جو ایک پیسے میں بکتا تھا

لَنگَر

لوہے کا ایک نوک دار وزن جو بحری جہاز میں رسّے یا زنجیر سے باندھ کر رکھا جاتا ہے اور جہاں جہاز ٹھہرانا ہو وہاں اسے سمندر میں گرا دیتے ہیں نیز وہ وزنی پتّھر جسے چھوٹی کشتیوں کو کھڑا کرنے کے لیے رسّے سے باندھ کر سمندر میں لٹکا دیتے ہیں

لَنگار

رک : لنگ (۲) ، قطار ، صف.

لَنگَھڑ

(حقارۃ) لنگڑا .

لنگڑ

رک : لنگڑا .

langur کے لیے اردو الفاظ

langur

ˈlæŋ.ɡər

langur کے اردو معانی

اسم

  • (اُردو) لنگور
  • بعض بڑے، دبلے، لمبے اعضا اور لمبی دم والے ایشیائی لنگوروں میں سے کوئی ایک

langur के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उर्दू) लंगूर
  • बाअज़ बड़े, दुबले, लंबे आज़ा और लंबी दुम वाले एशियाई लंगूरों में से कोई एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (langur)

نام

ای-میل

تبصرہ

langur

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone