تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laical" کے متعقلہ نتائج
laical کے لیے اردو الفاظ
laical کے اردو معانی
- پادریوں کی بجائے دُنیا داروں یا عوام سے متعلق
- پادریوں کی بجائے دُنیا داروں یا عوام سے متعلق
laical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पादरीयों की बजाय दुनिया दारों या अवाम से मुताल्लिक़
- पादरीयों की बजाय दुनिया दारों या अवाम से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لوکل سَیلْف گوَرنمِنٹ
۔ (انگ) مونث۔ حکومت خود اختیاری مجازاً دسٹرکٹ بورڈ اور مینونسل کمیٹیوں کے صیغے کا نام جن میں ضلع اور مقام کے چیدہ لوگ اپنے دیہات اور قصبات کے صحت وصفائی، تعلیم سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصول پر کرتے ہیں جو سرکار کی طرف سے مقر ہوچکے ہیں۔
لوکَل سِلْف گَوَرْنَمِنْٹ
مقامی حکومتِ خود اختیاری ، ڈسٹرکٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹیوں کے صیغے جن میں منتخب ممبر اپنے دیہات اور قصبات میں صحت ، صفائی ، تعلیم ، سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصولوں پر کرتے ہیں جو حکومت کی طرف سے مقرّر ہوں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (laical)
laical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔