تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lactate" کے متعقلہ نتائج

lactate

کیمیا: لبنی ترشے(دودھ کے تیزاب ) کا نمک یا ایسٹر۔.

لَتّے

لتّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَخْتے

تھوڑا سا، ذرا سا

لَقْلَقے

لقلقہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رعب داب ہمت و حوصلہ ، سوجھ بوجھ ، رکھ رکھاؤ.

لکاتہ

فاحشہ عورت

ہاتھ لَٹکاتے آنا

مایوس ہو کر واپس آنا ، ناکام یا نامراد واپس آنا ، خالی ہاتھ آنا ، ہاتھ جھلاتے آنا ۔

لَطَط

दाँत गिरना, दाँतों का इतना घिस जाना कि जड़े रह जायँ।।

لَتّے لَگْنا

(جسم یا بدن پر) چیتھڑے لگانا ، انتہائی غربت ہونا.

لَتّے لینا

ملامت و سرزنش کرنا، آڑے ہاتھوں لینا، لتاڑنا، پیچھے پڑجانا، خوب خبر لینا، ناک میں دم کردینا، پردہ پری کرنا

لَتّے اُڑانا

کپڑا پُرزے پُرزے کر دینا ، چیتھڑے کر دینا ، کپڑے کو پھاڑ کر چاک چاک کر دینا.

کَپْڑے لَتَّے

کپڑا لتّا کی جمع، کپڑے اور دیگر سامان

لَتّے چُھڑانا

پیچھا چُھڑانا ، نجات حاصل کرنا.

لَتّے پُونجی

جمع جتھا ، مال و متاع.

لَتّے لے ڈالْنا

آڑے ہاتھوں لینا ، پیچھے لگ جانا یا پڑ جانا.

کِسی کے لَتّے لینا

کسی کو لتاڑنا ، بحث و گفتگو میں عاجز کرنا ، کسی کو خوب سخت سستا ملامت و سرزنش کرنا ، تنگ کرنا ، آڑے ہاتھوں لینا

lactate کے لیے اردو الفاظ

lactate

lækˈteɪt

lactate کے اردو معانی

اسم، فعل

  • (کیمیا) لیکٹیٹ
  • دودھ کے تیزاب کا ایک نمک
  • نمک شیری تیزاب

فعل لازم

  • دودھ پیدا کرنا یا نکالنا

lactate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • (कीमिया) लेक्टेट
  • दूध के तेज़ाब का एक नमक
  • नमक शेरी तेज़ाब

अकर्मक क्रिया

  • दूध पैदा करना या निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lactate)

نام

ای-میل

تبصرہ

lactate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone