تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kindergarten" کے متعقلہ نتائج
kindergarten کے لیے اردو الفاظ
kindergarten کے اردو معانی
اسم
- کنڈرگارٹن
- گلزار اطفال
- بستان اطفال
- بچوں کا باغ
- پرائمری سے قبل درجے کا اسکول جہاں ایسے کھیلوں اور مشغلوں کے ذریعے بچوں کی ذہنی، معاشرتی اور جسمانی نشوونما کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ وہ زندگی میں بر سر عمل ہونے میں اپنے فطری رجحانات سے کام لے سکیں
- چھوٹے بچوں کا مدرسہ جہاں کھلونوں وغیرہ سے تعلیم دی جاتی ہے
kindergarten के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किंडरगार्टन
- गुलज़ार इतफ़ाल
- बुस्तान इतफ़ाल
- बच्चों का बाग़
- प्राइमरी से क़बल दर्जे का स्कूल जहां ऐसे खेलों और मशगलों के ज़रीये बच्चों की ज़हनी, मुआशरती और जिस्मानी नशव-ओ-नुमा का एहतिमाम किया जाता है कि वो ज़िंदगी में बरसर अमल होने में अपने फ़ित्री रुजहानात से काम ले सकीं
- छोटे बच्चों का मुदर्रिसा जहां खिलौनों वग़ैरा से तालीम दी जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kindergarten)
kindergarten
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔