تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khanate" کے متعقلہ نتائج
khanate کے لیے اردو الفاظ
khanate کے اردو معانی
اسم
- خان کی ریاست
- ایک خان کی ریاست یا سرداری کی حدود
khanate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ान की रियासत
- एक ख़ान की रियासत या सरदारी की हदूद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُھنْتی
تقریباً دو فٹ لمبا لوہے کا سریا، جس کی نوک چپٹی ہوتی ہے اور جو چھوٹا اور گہرا گڑھا کھودنے کے کام آتا ہے
کُھونٹی
گول اور نوکیلی زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ پالشت لمبی لکڑی جس کا کچھ حصّہ دیوار وغیرہ میں کپڑے یا چیزیں لٹکانے کے واسطے گاڑ دیتے ہیں نیز چھوٹی میخ ، کیل .
خانَہ تَلاشی
کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا
کُھونٹا اُکھاڑ
گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).
کُھونٹا اُوکھاڑ
گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).
کُھونٹے کے بَل پَر کُودْنا
کسی کی حمایت پر گھمنڈ کرنا ، کسی کی پشت پناہی پر پھولنا ، کسی کے برتے پر اِترانا .
کُھونٹا مَضْبُوط ہونا
سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .
کُھونٹی نِکالْنا
خط بننے کے بعد ہاتھ پھیرنے سے بالوں کی باریک جڑیں جو ہاتھ میں چبھتی معلوم ہوتی ہیں ان کو ایک ایک کرکے موچنے سے نکالنا یا الٹا خط بنانا .
بَچْھڑا کُھونٹے کے بَل کُودْتا ہے
ہر شخص حمایتی کی طاقت پر اکڑتا ہے، ہر ایک اپنے زبردست وسیلے پر بھروسا رکھتا ہے
قَصائی کے کھُونٹے سے باندْھنا
بے رحم ، بدمزاج اور بدچلن آدمی کے ساتھ لڑکی کی شادی کر دینا ؛ کسی کو خوف نا ک جگہ میں ڈال دینا.
بَچْھڑا کودتا ہے کُھون٘ٹے کے بَل پر
ہر شخص حمایتی کی طاقت پر اکڑتا ہے، ہر ایک اپنے زبردست وسیلے پر بھروسا رکھتا ہے
قَسائی کے کُھونٹے سے بَکْری باندْھنا
بے رحم بدمزاج آدمی کے ساتھ لڑکی بیاہ دینا ؛ کسی غریب کو خوف ناک جگہ پر ڈال دینا، مہلک جگہ اور جان جوکھوں کے موقع پر ڈال دینا
بَچْھڑا ناچتا ہے کُھون٘ٹے کے بَل پر
ہر شخص حمایتی کی طاقت پر اکڑتا ہے، ہر ایک اپنے زبردست وسیلے پر بھروسا رکھتا ہے
بَچْھڑا کُھون٘ٹی ہی کے بَل کُودْتا ہے
ہر شخص حمایتی کی طاقت پر اکڑتا ہے، ہر ایک اپنے زبردست وسیلے پر بھروسا رکھتا ہے
یا بَھینسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر
یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا
یا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر
یا کامیاب ہوئے یا جان گئی، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر، تخت یا تختہ، بات ایک طرف ہوگی، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا
بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر
معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (khanate)
khanate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔