تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kerb" کے متعقلہ نتائج
kerb کے لیے اردو الفاظ
kerb کے اردو معانی
اسم
- (برطانوی) دیکھیے : curb
kerb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बर्तानवी) देखिए : cur
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَرْب
جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد
کَرْب و بَلا
اذّیت ناک مصیبت، سخت ذہنی وجسمانی آزمائش، وہ جگہ جہاں حضرت امام حسینؑ مع اپنے رفقاء کے شہید ہوۓ
کَرْبَلا بَرْپا کَر دینا
قلت آب پیدا کرنا ، مصیبت لانا ، قیامت ڈھانا ، قحط برپا کرنا نیز آفت مچانا .
کارْبَن ذِہْن
(استعارۃً) حد سے زیادہ متاثر یا زیر اثر ، نظریات و خیالات کی پیروی کرنے والا ذہن چربہ ، اندھی تقلید کرنے والا ۔
کَرْبی
چھوٹی جوار یا باجرے کا درخت جو جوار باجرا نکالنے کے بعد کا ٹکڑا گائے بیل وغیرہ کو کھلاتے ہیں، جوار یا باجرے کا ڈنھٹل جسے کتر کر مویشیوں کو کھلاتے ہیں
کَرْبَلاے مُعَلّیٰ
کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ
کار بَنْد
تعمیل کرنے والا، عمل میں لانے والا، پابندی اور معمول کے ساتھ (کسی کام کو) انجام دینے والا، حکم کا پابند
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kerb)
kerb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔