تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْبی" کے متعقلہ نتائج

کَرْبی

چھوٹی جوار یا باجرے کا درخت جو جوار باجرا نکالنے کے بعد کا ٹکڑا گائے بیل وغیرہ کو کھلاتے ہیں، جوار یا باجرے کا ڈنھٹل جسے کتر کر مویشیوں کو کھلاتے ہیں

قُرْبیٰ

نزدیکی، خویشی، رشتہ داری

پُھولْ کَربی

رک : پھول کے تحتی ، پھول گوبی ؛ پھول گوبھی

قُرْبِیَت

نزدیکی، تقرب

قُرْبَین

رک : قربِ فرائض اور قرب نوافل.

کَرْب

جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

کَرُّوبی

مقرب فرشتہ، اعلیٰ درجے کا فرشتہ، اردو میں عموماً اس کی جمع کروبِیاں مستعمل ہے

کَہْرُبی

مقناطیسی ؛ برقی.

کُرْبا

ایک قسم کی بھیڑ یا بکری، جس کے بدن پرلمبے بال ہوتے ہیں

کُرْبَہ

لوگوں کے رہنے کی جگہ، بستی وغیرہ

کَریب

تنے کے اوپر کی وہ گانٹھ یا گرہ جہاں سے پتیاں پھوٹتی ہیں.

کَرْنی

جھاڑو

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْبی کے معانیدیکھیے

کَرْبی

karbii•कर्बी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَرْبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی جوار یا باجرے کا درخت جو جوار باجرا نکالنے کے بعد کا ٹکڑا گائے بیل وغیرہ کو کھلاتے ہیں، جوار یا باجرے کا ڈنھٹل جسے کتر کر مویشیوں کو کھلاتے ہیں

Urdu meaning of karbii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii jvaar ya baajre ka daraKht jo jvaar baajraa nikaalne ke baad ka Tuk.Daa gaay bail vaGaira ko khilaate hain, jvaar ya baajre ka DanahTal jise katar kar maveshiiyo.n ko khilaate hai.n

English meaning of karbii

Noun, Masculine

  • stalk or culm of plants (used as fodder for cattle)

कर्बी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी ज्वार या बाजरे का पेड़ जो ज्वार बाजरा निकालने के बाद का टुकडा गाय बैल आदि को खिलाते हैं, ज्वार या बाजरे का डनहटल जिसे कतर कर मवेशीयों को खिलाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone