تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Kelt" کے متعقلہ نتائج
Kelt کے لیے اردو الفاظ
Kelt کے اردو معانی
- قدیم گالی قوم
- کلٹی
- ابتدائی ہند آریائی اقوام کا ایک ممتاز گروہ جو قدیم یورپ کے کئی حصوں میں آباد تھا، آج کل جو کلٹی لوگ ممتاز نسلی گروہوں کی صورت میں باقی موجود ہیں اور اپنی الگ زبان بولتے ہیں ان میں برطانوی، ویلزلی ، اسکاٹی ہائی لینڈر، کارنوالی اور کچھ آئرستانی شامل ہیں
اسم
- دیکھیے : Celt
Kelt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़दीम गाली क़ौम
- कुल्टी
- इबतिदाई हिंद आरयाई अक़्वाम का एक मुमताज़ गिरोह जो क़दीम यूरोप के कई हिस्सों में आबाद था, आजकल जो कुल्टी लोग मुमताज़ नसली गिरोहों की सूरत में बाक़ी मौजूद हैं और अपनी अलग ज़बान बोलते हैं इन में बर्तानवी, वेल्ज़ ली , असकाटी हाई लैंडर, कारणवा ली और कुछ आयरिस्तानी शामिल हैं
संज्ञा
- देखिए : Cel
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِلْٹا
ایک وضع کا کھان٘چا ، ٹاپے کی طرح کا ٹوکرا جس میں پہاڑی لوگ کوئلے یا ترکاری وغیرہ بھر کر پیٹھ پر اُٹھاتے ہیں.
قَلْتَبان
وہ شخص، جس كی بیوی بدكارہو اور وہ جان بوجھ كر روک ٹوک نہ كرے یا اسے دوسروں كے پاس بھیجے، بھڑوا، دیّوث
کالا تاڑ
تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والا ایک درخت جس کے پھل کسیلے میٹھے ، سرد اور دیر ہضم ہوتے ہیں، اس میں سے رال کی طرح گوند نکلتا ہے جو بہت تیز اور دست آور ہوتا ہے اس گوند کو بہت سی ادویات میں استعمال کرتے ہیں ار اس کے بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے، سیاہ تمال
qualitative analysis
کیمیا: کیفی تجزیہ یا تحلیل، کسی مادّے میں موجود عناصر اور اجزائے ترکیبی وغیرہ کی شناخت (قب: QUANTITATIVE ANALYSIS).
کالے ٹَکے صَدْقے کَرْنا
نظر بد سے بچاؤ یا کسی مصیبت یا پریشانی کو دور کرنے کے لیے سیاہ رنگ کے سکے اتارنا .
kulturkampf
تواریخ: انیسویں صدی کے جرمنی میں سرکاری اور کلیسائی حاکموں کے درمیان تنازعہ خصوصاً اسکولوں پر اختیار کی بابت۔.
quality time
کارآمد وقت جو مفید طور پر صرف ہو خصوصاً اس لحاظ سے کہ ملازمت پیشہ والدین اپنے بچوں کو نسبتہً کم وقت دے سکتے ہیں۔.
کالے تِل چَبْوانا
غلام بنا لینا، مول لے لینا، مطیع و فرماں بردار بنالینا، احسان مند بنانا، غلامی کا کام لینا، ڈہکانا
کالا طاقی
زہریلے سان٘پ کی ایک قسم جس کی ایک آنکھ سفید اور دوسری سیاہ ہوتی ہے ، ڈھائی فٹ لن٘با ہوتا ہے اور نصف انچ سے کچھ کم موٹا رنگ سیاہ اور میلا سا ہوتا ہے .
کی لاٹھی دَس کا بوجْھ
ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.
کَلُوٹا
بہت کالے رنگ کا، کالا، سیاہ، سیاہ فام، عموماً ”کالا کلوٹا“ مستعمل (بطور تحقیر بھی مستعمل ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Kelt)
Kelt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔