تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kelp" کے متعقلہ نتائج
kelp کے لیے اردو الفاظ
kelp کے اردو معانی
- دریائی گھاس
- بحری کائی
kelp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दरियाई घास
- बहरी काई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَلاپ
ایک ہی قسم کی بہت سی چیزوں یا باتوں کا گروپ، کسی چیز کو یا بہت سی چیزوں کا ایک میں باندھنے والی چیز
کالی پَہاڑ
بیل کی طرح دوسرے درختوں پر چڑھنے والا پیڑ اسکا مزا چرپرا اور کڑوا ہوتا ہے مثانے کے درد اور پُرانی سوجن کو مِٹانے کے لیے اس کا جوشاندہ دیا جاتا ہے .
کوئِل پَدّا آم
وہ عُمدہ آم جس پر سفید سفید گومڑے سے پڑ گئے ہوں ، یہ ایک قسم کی بیماری ہے (عوام کا خیال ہے کہ یہ کیفیت کوئل کے پادنے سے ہو جاتی ہے.
کُلْفَت دُور ہونا
کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .
کُولے پَر لادْنا
(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف کے ہاتھ پکڑ کر پٹھے کے سہارے اُٹھا کر پٹک دیتے ہیں ، پٹھے کے ذریعے گِرانا.
وِدھاتا کَلپ چَھند
ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔
قُلْفی دار ڈاٹ
(معماری) وہ محراب جس كے دہن كا كوئی ایک رخ چھل (ایک اینٹ كی چُنائی كا پردہ) چُن كر بند كردیا گیا ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kelp)
kelp
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔