تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"karabiner" کے متعقلہ نتائج

karabiner

کار بَنْد

تعمیل کرنے والا، عمل میں لانے والا، پابندی اور معمول کے ساتھ (کسی کام کو) انجام دینے والا، حکم کا پابند

قَید و بَنْد

شرط و پابندی نیز اسیری اور بندش، گرفتاری و ممانعت

کار بَنْد رَہنا

عمل پیرا رہنا ، سختی سے عمل درآمد کرنا.

کار بَنْد ہونا

عامل ہونا، تعمیل کرنا، فرض ادا کرنا، عمل پیرا ہونا

کَر باندْھنا

ہمیشہ کے لیے کسی بات کا معمول مقرر کرنا، پخ لگانا، علت لگانا، عادت بنانا

کَر بَندْھنا

محصول عائد ہونا

کَر بَندھ جانا

۔لازم۔

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

قُرْبانی دینا

کسی کے لیے نقصان برداشت کرنا، ایثار کرنا

کار بَنْدی

تعمیل کرنا ، عمل کرنا ، کسی اصول یا قانون کی پابندی کرنا.

کوری بَن٘دی

ایک نیا انتطام ، دیہاتوں یا کھیتوں کی ایک فہرست جو تقسیم کے موافق درج رجسٹر ہو .

قاعِدَہ باندْھنا

دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

عَقْد بَنْدی

زمین دار اور کاشتکار کے درمیان تکمیل معاہدۂ زمین

karabiner کے لیے اردو الفاظ

karabiner

karabiner کے اردو معانی

اسم

  • کارا بینر
  • فولادی چھلا جو کوہ پیما استعمال کرتے ہیں، جو رسا لے جانے کی غرض سے ایک لمبی میخ کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے

karabiner के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कारा बैनर
  • फ़ौलादी छल्ला जो कोह पैमा इस्तिमाल करते हैं, जो रिसाले जाने की ग़रज़ से एक लंबी मेख़ के साथ मुंसलिक किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

karabiner

کار بَنْد

تعمیل کرنے والا، عمل میں لانے والا، پابندی اور معمول کے ساتھ (کسی کام کو) انجام دینے والا، حکم کا پابند

قَید و بَنْد

شرط و پابندی نیز اسیری اور بندش، گرفتاری و ممانعت

کار بَنْد رَہنا

عمل پیرا رہنا ، سختی سے عمل درآمد کرنا.

کار بَنْد ہونا

عامل ہونا، تعمیل کرنا، فرض ادا کرنا، عمل پیرا ہونا

کَر باندْھنا

ہمیشہ کے لیے کسی بات کا معمول مقرر کرنا، پخ لگانا، علت لگانا، عادت بنانا

کَر بَندْھنا

محصول عائد ہونا

کَر بَندھ جانا

۔لازم۔

قُرْبان رَہْنا

ہر وقت صدقے جانا ، فدا ہونا .

قُرْبانی دینا

کسی کے لیے نقصان برداشت کرنا، ایثار کرنا

کار بَنْدی

تعمیل کرنا ، عمل کرنا ، کسی اصول یا قانون کی پابندی کرنا.

کوری بَن٘دی

ایک نیا انتطام ، دیہاتوں یا کھیتوں کی ایک فہرست جو تقسیم کے موافق درج رجسٹر ہو .

قاعِدَہ باندْھنا

دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

عَقْد بَنْدی

زمین دار اور کاشتکار کے درمیان تکمیل معاہدۂ زمین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (karabiner)

نام

ای-میل

تبصرہ

karabiner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone