تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jumper" کے متعقلہ نتائج
jumper کے لیے اردو الفاظ
jumper کے اردو معانی
اسم
- کودنے والا
- جست خیز
- چھلانگ لگانے والا
- اچھلنے والا، جیسے گھڑ سوار یا برفانی گاڑی چلانے والا
- کدکٹر
- جمپر
- لوہے کی لمبی چھینی، جس کی نوک فولاد کی ہوتی ہے، یہ دھماکہ کرنے کے لیے سوراخ بنانے کے کام آتی ہے
- برمالہ
- کدالہ
- ایک قسم کی ڈھیلی صدری بالخصوص کپڑے کی، جو بلاوز کے اوپر پہنی جاتی ہے
- (برق) ٹوٹے ہوئے سرکٹ کے آر پار تار کا ایک ٹکڑا
- (برطانوی) آستینوں والا سویٹر
- جمپر
jumper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कूदने वाला
- जस्त ख़ेज़
- छलांग लगाने वाला
- उछलने वाला, जैसे घुड़सवार या बर्फ़ानी गाड़ी चलाने वाला
- कद कट्टर
- जंपर
- लोहे की लंबी छीनी, जिस की नोक फ़ौलाद की होती है, ये धमाका करने के लिए सूराख़ बनाने के काम आती है
- बर्माला
- कदाला
- एक किस्म की ढीली सदरी बिलख़सूस कपड़े की, जो ब्लाउज़ के ऊपर पहनी जाती है
- (बर्क़) टूटे हुए सर्किट के आर पार तार का एक टुकड़ा
- (बर्तानवी) आस्तीनों वाला स्वेटर
- जंपर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jumper)
jumper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔