تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"juggle" کے متعقلہ نتائج
juggle کے لیے اردو الفاظ
juggle کے اردو معانی
فعل لازم
- شعبدہ باز ہوتا یا جسمانی کرتب کا دکھانا
- گیندوں پلیٹوں یا چاقوؤں کو بیک وقت یکے بعد دیگرے فضا میں بغیر زمین پر گرائے اُچھالے رکھنا
- دھوکا دے کر لے لینا
- دھو کے سے کوئی چیز اڑا لینا
- چالاکی سے کوئی چیز ہٹا دینا یا رکھ دینا
فعل متعدی
- شعبدہ دکھانا
- چالا کی کرنا
- کئی گیندوں، پلیٹوں یا چاقوؤں کو اوپر نیچے اچھالنا
- ڈھٹ بندی کرنا
- نظر بندی کرنا
- چھل بٹا کرنا
- شعبدہ بازی کرنا
- ہاتھ کی صفائی دکھانا
- تماشا کرنا
- دھوکا دینا
- چھلنا
- ٹھگنا
- آنکھوں میں دھول ڈالنا
- ہیر پھیر کر کے دھوکا دینا
اسم
- شعبدہ بازی
- چالا کی
- فریب
- دھوکا
- بازی گری
- ڈھٹ بندی
- نظر بندی
- چھل بل
- شعبدہ
- چھل
- فریب کاری
juggle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- शेबदा बाज़ होता या जिस्मानी करतब का दिखाना
- गेंदों प्लेटों या चाक़ूओं को बैयकवक़त यके बाद दीगरे फ़िज़ा में बगै़र ज़मीन पर गिराए उछाले रखना
- धोका दे कर ले लेना
- धो के से कोई चीज़ उड़ा लेना
- चालाकी से कोई चीज़ हटा देना या रख देना
सकर्मक क्रिया
- शेबदा दिखाना
- चालाकी करना
- कई गेंदों, प्लेटों या चाक़ूओं को ऊपर नीचे उछालना
- ढट बंदी करना
- नज़रबंदी करना
- छल बट्टा करना
- शेबदा बाज़ी करना
- हाथ की सफ़ाई दिखाना
- तमाशा करना
- धोका देना
- छिलना
- ठगना
- आँखों में धूल डालना
- हेरफेर कर के धोका देना
संज्ञा
- शेबदा बाज़ी
- चालाकी
- फ़रेब
- धोका
- बाज़ीगरी
- ढट बंदी
- नज़रबंदी
- छलबल
- शेबदा
- छल
- फ़रेब कारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (juggle)
juggle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔