تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jug" کے متعقلہ نتائج

jug

قَرَابَہ

جُگ ہونا

ساتھی ہونا ، جوڑی ہونا ۔

جُگ پَڑْنا

گوٹے میں دھاگا پڑنا .

جُگ ٹُوٹْنا

جگ توڑنا کا لازم، چوسر کی دو گوٹوں کو الگ الگ کر دینا

جُگ ڈالْنا

گوٹا بننے میں دھاگا ڈالنا.

جُگ توڑْنا

چوسر کی دو گوٹوں کو الگ الگ کر دینا ؛ آدمیوں میں نفاق ڈال دینا ، پھوٹ ڈالنا ، ساتھ چھوڑ دینا ۔

جُگ باندْھنا

(چوسر) دو گوٹوں کا یک ہی خانے میں بٹھانا ؛ دو چیزوں کا ایک ہی جگہ اکٹھا یا جمع کرنا ۔

جُگ بِیتْنا

ایک دور گزر جانا ، لمبی مدت گزرنا ، طویل عرصہ گزر جانا ، قرن گزر جانا.

جُگ پُھوٹْنا

رک : جُگ ٹوٹنا ۔

جُگ بَندھنا

جُگ بان٘دْھنا (رک) کا لازم ؛ تانے میں بنالا پڑنا۔

جُگ جوڑ

ہاتھ جوڑ کر ، دست بدستہ .

جُگ پھوڑْنا

رک : جگ توڑنا.

جُگ جُگ جِیئے

بڑی عمر ہو۔

جُگ ڈال دینا

گوٹا بننے میں دھاگا ڈالنا.

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

jug کے لیے اردو الفاظ

jug

dʒʌɡ

jug کے اردو معانی

اسم

  • جگ
  • صراحی
  • قرابہ
  • مائع اشیا کے لیے مختلف شکلوں کا برتن جو عموماً دستے دار ہوتا ہے اور اس میں اکثر دھار بہنے کی جگہ اور اوپر ڈھکن لگا ہوتا ہے
  • گہرا برتن عموما مٹی کا جس میں دستہ لگا ہوتا ہے اور ڈاٹ سے بند ہونے والا تنگ منھ ہوتا ہے
  • اس طرح کے ظرف کے اندر کی چیز
  • (عوامی) قید خانہ
  • جیل

فعل متعدی

  • جگ میں ڈالنا
  • جگ میں پکانا
  • (عوامی) قید کرنا
  • جیل میں ڈالنا

jug के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जग
  • सुराही
  • क़राबा
  • माए अश्या के लिए मुख़्तलिफ़ शक्लों का बर्तन जो उमूमन दस्तेदार होता है और इस में अक्सर धार बहने की जगह और ऊपर ढक्कन लगा होता है
  • गहिरा बर्तन अमोमा मिट्टी का जिस में दस्ता लगा होता है और डाट से बंद होने वाला तंग मुँह होता है
  • इस तरह के ज़र्फ़ के अंदर की चीज़
  • (अवामी) क़ैदख़ाना
  • जेल

सकर्मक क्रिया

  • जग में डालना
  • जग में पकाना
  • (अवामी) क़ैद करना
  • जेल में डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jug)

نام

ای-میل

تبصرہ

jug

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone