تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jug" کے متعقلہ نتائج
jug کے لیے اردو الفاظ
jug کے اردو معانی
- قَرَابَہ
- صُراحی
jug के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़राबा
- सुराही
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَگ
صراحی، جھَجَّر، لوٹا، شیشے یا تام چینی یا چینی وغیرہ کا ظرف جس میں پانی دودھ شربت وغیرہ رکھا جاتا ہے
جُگُنو
ایک مشہور کیڑا جو برسات میں زیادہ نظر آتا ہے اور اس کی دم وقفے وقفے سے چمکتی رہتی ہے، کرمک شب تاب
جُگ توڑْنا
چوسر کی دو گوٹوں کو الگ الگ کر دینا ؛ آدمیوں میں نفاق ڈال دینا ، پھوٹ ڈالنا ، ساتھ چھوڑ دینا ۔
جُگ جُگ جِیا کَرو دُودھ بَتاشےپیا کَرو
(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو
جُگ جُگ جِیا کر دُودْھ بَتاسے پِیا کر
(دعائیہ کلمہ) خدا کرے تم ہمیشہ خوش رہو، دنیا میں ہمیشہ خوش رہو
جُگانا
سجا کر یا ٹھیک کر کے رکھنا؛اکھٹا کرنا،جمع کرنا؛احتیاط سے رکھنا؛حفاظت کرنا؛ کسی محنت کے کام میں امداد کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jug)
jug
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔