تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jubilee" کے متعقلہ نتائج
jubilee کے لیے اردو الفاظ
jubilee کے اردو معانی
اسم
- عبرانی: یوبل بمعنی مینڈھے کا سینگ جو سات سبت دن یا سال گزرنے پر بجایا جاتا تھا] جوبلی]
- کسی سالگرہ کا جشن مسرت
- کسی دور یا واقعے کے پچاس سال مکمل ہونے پر کوئی سرگرمی یا تقریب
- جشن مسرت کے لیے کوئی موسم یا موقع
- خوشی کی تقریب یا شادمانی کا زمانہ
- (رومن کیتھولک کلیسا) مقررہ سال اب عام طور پر ہر 25 واں سال جس میں گناہوں کی سزا توبہ کرنے اور بعض شرعی امور بجا لانے سے معاف ہو جاتی ہے
- قدیم یہودیوں میں ایک جشن جو ہر پچاسویں سال منایا جاتا تھا، اس کا اعلان ترئی بجا کر کیا جاتا تھا، جس میں کھیتوں کو کاشت نہیں کیا جاتا تھا، دوسروں کی اراضی بحال کی جاتی تھی اور یہودی غلام آزاد کیے جاتے تھے
jubilee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इब्रानी: यवबल बमानी मेंढे का सींग जो सात सबुत दिन या साल गुज़रने पर बजाया जाता था] जुबली
- किसी सालगिरा का जश्न मुसर्रत
- किसी दूर या वाक़े के पच्चास साल मुकम्मल होने पर कोई सरगर्मी या तक़रीब
- जश्न मुसर्रत के लिए कोई मौसम या मौक़ा
- ख़ुशी की तक़रीब या शादमानी का ज़माना
- (रोमन कैथोलिक किलीसा) मुक़र्ररा साल अब आम तौर पर हर 25 वां साल जिस में गुनाहों की सज़ा तौबा करने और बाअज़ शरई उमूर बजा लाने से माफ़ हो जाती है
- क़दीम यहूदीयों में एक जश्न जो हर पचासवें साल मनाया जाता था, इस का ऐलान तुरई बजा कर किया जाता था, जिस में खेतों को काशत नहीं किया जाता था, दूसरों की अराज़ी बहाल की जाती थी और यहूदी ग़ुलाम आज़ाद किए जाते थे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَبَلی
عود (رک) کی مختلف اقسام میں سے ایک قسم ، بہرتن قسم کو مندلی اور دوم کو جبلی یا ہندی کہتے ہیں ، بعض اصخاص مندلی اور جبلی کو ہم پلہ سمجھتے ہیں
جَبِلی
خرما کی ایک قسم جس کی اصل عرب کے ایک ٹیلے پر پائی گئی ، اس قسم کا پھل بہت موٹا اور جوف دار ہوتا ہے ، اس صفت کے لحاظ سے عربی میں اس کا صحیح تلفظ جبلی (فت ج ، کس ب) ہونا چاہیے
بَقَرِ جَبَلی
ہرن کے خاندان کا ایک جنْگلی جانور جو سرد پہاڑوں پر پایا جاتا اور گاے یا بیل کے برابر ہوتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jubilee)
jubilee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔