تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jettison" کے متعقلہ نتائج

jettison

(الف) جہاز، گیس کے غبّارے وغیرہ کو خطرے کے وقت ہلکا کرنے کے لیے پھینکا جانے والاسامان، ردکردہ بھاری سامان (ب) ہوائی جہا ز میں سے سامان گرانا۔.

jettisoned

اَفْگَنْدَہ

jettisonable

jettison کے لیے اردو الفاظ

jettison

ˈdʒet.ɪ.sən

jettison کے اردو معانی

اسم، فعل

  • دستبرداری
  • ترک
  • باد ریزی
  • بحری جہاز یا ہوائی جہاز کو ہنگامی حالت میں ہلکا کرنے یا استوار رکھنے کے لیے سامان کو باہر پھینک دینے کا عمل
  • وہ سامان یا مال جو بحری جہاز سے پھینک دیا گیا ہو
  • مال اندازی

فعل متعدی

  • بحری جہاز یا ہوائی جہاز سے سامان کا باہر پھینکنا
  • غیر ضروری بوجھ سمجھ کر مال سے دستبرداری کرنا
  • نذر بحر کرنا
  • فدیۂ بحر کرنا

jettison के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • दसतबरदारी
  • तर्क
  • बाद रेज़ि
  • बहरी जहाज़ या हवाई जहाज़ को हंगामी हालत में हल्का करने या उस्तिवार रखने के लिए सामान को बाहर फेंक देने का अमल
  • वो सामान या माल जो बहरी जहाज़ से फेंक दिया गया हो
  • माल अंदाज़ी

सकर्मक क्रिया

  • बहरी जहाज़ या हवाई जहाज़ से सामान का बाहर फेंकना
  • ग़ैर ज़रूरी बोझ समझ कर माल से दसतबरदारी करना
  • नज़र बहर करना
  • फ़िदया-ए-बहर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

jettison

(الف) جہاز، گیس کے غبّارے وغیرہ کو خطرے کے وقت ہلکا کرنے کے لیے پھینکا جانے والاسامان، ردکردہ بھاری سامان (ب) ہوائی جہا ز میں سے سامان گرانا۔.

jettisoned

اَفْگَنْدَہ

jettisonable

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jettison)

نام

ای-میل

تبصرہ

jettison

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone