تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jerk" کے متعقلہ نتائج
jerk کے لیے اردو الفاظ
jerk کے اردو معانی
فعل متعدی
- جھٹکا دینا
- جھٹکے کے ساتھ کھینچنا یا دھکیلنا
- اچانک جھٹکے اور تیزی سے دھکیل دینا یا پھینک دینا
- آئس کریم، سوڈا وغیرہ دینا
- جنبش دینا
- پھینکنا
- ہچکولا دینا
فعل لازم
- اچانک حرکت میں آنا
- جھر جھڑانا
- لڑکھڑاتے ہوئے انداز میں بات ہونا
اسم
- جھٹکا
- تشنج
- رجفہ
- دھکا
- اچھل کود
- چھلانگ
- جست
- ہچکولا
- جھلکورا
- (عوامی) بے اثر، گونگا آدمی
- (جمع) (فعلیات) کسی کیف آور (مہیج) چیز پر معکوس رد عمل
- چہرہ کا تشنج، قطرب
- (جمع) (عوامی) کیکپی، مثلاً ہذیانی کیفیت
- (برطانوی) جسمانی ورزش
- جسمانی تربیت
فعل متعدی
- گوشت کے باریک لمبے لمبے پارچے بنا کر دھوپ میں سکھانا
اسم
- گوشت کے لمبے پارچے جن کو نمک لگا کر خشک کیا گیا ہو نیز : jerky
jerk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- झटका देना
- झटके के साथ खींचना या धकेलना
- अचानक झटके और तेज़ी से धकेल देना या फेंक देना
- आइसक्रीम, सोडा वग़ैरा देना
- जुंबिश देना
- फेंकना
- हिचकोला देना
अकर्मक क्रिया
- अचानक हरकत में आना
- झर झड़ाना
- लड़खड़ाते हुए अंदाज़ में बात होना
संज्ञा
- झटका
- तशन्नुज
- रजफ़ा
- धक्का
- उछल कूद
- छलांग
- जस्त
- हिचकोला
- झलकोरा
- (अवामी) बेअसर, गूंगा आदमी
- (जमा) (फ़ाअलयात) किसी कैफ़ आवर (मुहीज) चीज़ पर माकूस रद्द-ए-अमल
- चेहरा का तशन्नुज, क़ुतरब
- (जमा) (अवामी) कीकपी, मसलन हज़ यानी कैफ़ीयत
- (बर्तानवी) जिस्मानी वरज़िश
- जिस्मानी तर्बीयत
सकर्मक क्रिया
- गोश्त के बारीक लंबे लंबे पारचे बना कर धूप में सिखाना
संज्ञा
- गोश्त के लंबे पारचे जिन को नमक लगा कर ख़ुशक किया गया हो नीज़ : jerk
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَرخیز زَمِین
(شاعری) شاعری میں ردیف و قافیہ اور بحر کی خُوبصورتی اور اچھائی جس سے مضمون سمجھنے میں آسانی پیدا ہو
زَرْقا
نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jerk)
jerk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔