تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jerk" کے متعقلہ نتائج

jerk

دَھکیلْنا

jerky

جھٹکے والا

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

ذَرْق

پرندے کا براز

جَرْک

جرک کشتی گیروں کا مقام اور پہلوانوں کی ورزش کی جگہ ہے جس کو زبان ہندی میں اکھاڑہ کہتے ہیں

جَرْکی

میٹھے پانی کی مچھلی کا نام.

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زِڑْکی

گپّی ، باتونی.

jerkin

انگرکھی

زَرُوق

بذریعۂ پچکاری بدن میں دوا پہنچانا

زَرَک

سونے کے ورق کا چُورا

جَرَکھ

رک : جرخ.

زَرّاق

کیمیا گر، ماہر کیمیا

جَرَک

= झलक

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

jerk کے لیے اردو الفاظ

jerk

dʒɜːk

jerk کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جھٹکا دینا
  • جھٹکے کے ساتھ کھینچنا یا دھکیلنا
  • اچانک جھٹکے اور تیزی سے دھکیل دینا یا پھینک دینا
  • آئس کریم، سوڈا وغیرہ دینا
  • جنبش دینا
  • پھینکنا
  • ہچکولا دینا

فعل لازم

  • اچانک حرکت میں آنا
  • جھر جھڑانا
  • لڑکھڑاتے ہوئے انداز میں بات ہونا

اسم

  • جھٹکا
  • تشنج
  • رجفہ
  • دھکا
  • اچھل کود
  • چھلانگ
  • جست
  • ہچکولا
  • جھلکورا
  • (عوامی) بے اثر، گونگا آدمی
  • (جمع) (فعلیات) کسی کیف آور (مہیج) چیز پر معکوس رد عمل
  • چہرہ کا تشنج، قطرب
  • (جمع) (عوامی) کیکپی، مثلاً ہذیانی کیفیت
  • (برطانوی) جسمانی ورزش
  • جسمانی تربیت

فعل متعدی

  • گوشت کے باریک لمبے لمبے پارچے بنا کر دھوپ میں سکھانا

اسم

  • گوشت کے لمبے پارچے جن کو نمک لگا کر خشک کیا گیا ہو نیز : jerky

jerk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • झटका देना
  • झटके के साथ खींचना या धकेलना
  • अचानक झटके और तेज़ी से धकेल देना या फेंक देना
  • आइसक्रीम, सोडा वग़ैरा देना
  • जुंबिश देना
  • फेंकना
  • हिचकोला देना

अकर्मक क्रिया

  • अचानक हरकत में आना
  • झर झड़ाना
  • लड़खड़ाते हुए अंदाज़ में बात होना

संज्ञा

  • झटका
  • तशन्नुज
  • रजफ़ा
  • धक्का
  • उछल कूद
  • छलांग
  • जस्त
  • हिचकोला
  • झलकोरा
  • (अवामी) बेअसर, गूंगा आदमी
  • (जमा) (फ़ाअलयात) किसी कैफ़ आवर (मुहीज) चीज़ पर माकूस रद्द-ए-अमल
  • चेहरा का तशन्नुज, क़ुतरब
  • (जमा) (अवामी) कीकपी, मसलन हज़ यानी कैफ़ीयत
  • (बर्तानवी) जिस्मानी वरज़िश
  • जिस्मानी तर्बीयत

सकर्मक क्रिया

  • गोश्त के बारीक लंबे लंबे पारचे बना कर धूप में सिखाना

संज्ञा

  • गोश्त के लंबे पारचे जिन को नमक लगा कर ख़ुशक किया गया हो नीज़ : jerk

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jerk)

نام

ای-میل

تبصرہ

jerk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone