تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jarrah" کے متعقلہ نتائج
jarrah کے لیے اردو الفاظ
jarrah کے اردو معانی
اسم
- آسٹریلیا کا ایک مہاگنی کی قسم کا درخت جس سے گوند حاصل ہوتا ہے Eucalyptus marginata ۔.
- اس کی مضبو ط لکڑی۔.
jarrah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऑस्ट्रेलिया का एक महागनी की क़सम का दरख़्त जिस से गूंद हासिल होता है Eucalyptus marginata ।
- इस की मज़बूत लक्कड़ी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَرّاح
(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن
ذَرارِیح
ایک قسم کے زہریلے پَردار کیڑے، جو چھوٹے بادام کے برابر ہوتے ہیں، ان کا رن٘گ سرخ اورخال سیاہ ہوتے ہیں
جَرّارہ
بڑا زہریلا لمبی دم والا بچھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے اور جس سے ڈنک مارتا ہے اس کے ہر بن مو سے خون جاری ہوجاتا ہے
ذُرُّوح
भ्रमर के आकार का एक लाल रंग का विषैला कीड़ा जिसके परों पर काली बुंदकियाँ होती हैं। यह कीड़ा दवा में काम आता है और शरीर में छाला डालता है, इसे 'ज़रारीह' कहते हैं जो इसका बहुवचन है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jarrah)
jarrah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔