تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jag" کے متعقلہ نتائج
jag کے لیے اردو الفاظ
jag کے اردو معانی
فعل متعدی
- نوکدار بنانا
- دندانے ڈالنا
- کنگورہ بنانا
- دندانے دار کرنا
- دانتے ڈالنا
- کسی چیز کو پھوہڑ پن سے اس طرح کاٹنا کہ وہ کھردری اور دندانے دار بن جائے
اسم
- نوک
- دندانہ
- کنگورہ
- آرے کا دندانہ
- چٹان کی تیز نوک
- کوئی بھی تیز نوکیلی شے
- نوکیلی چٹخنی
- گٹھڑی
- شگاف
- دانتا
اسم
- (عوامی) دھت (شراب وغیرہ میں)
- حالت نشہ
- دور
- رنگ رلیاں
- عیش و نشاط
jag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- नोकदार बनाना
- दनदाने डालना
- कंगूरा बनाना
- दनदानेदार करना
- दांते डालना
- किसी चीज़ को फूहड़पन से इस तरह काटना कि वो खुरदरी और दनदानेदार बिन जाये
संज्ञा
- नोक
- दंदाना
- कंगूरा
- आरे का दंदाना
- चट्टान की तेज़ नोक
- कोई भी तेज़ नोकीली शैय
- नोकीली चटख़्नी
- गठड़ी
- शिगाफ़
- दाँता
संज्ञा
- (अवामी) धुत (शराब वग़ैरा में
- हालत नशा
- दूर
- रंगरलियां
- ऐश-ओ-निशात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جاگا
یدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا، نہ سونا، بیدار رہنا، ہوشیار ہونا، مُتنبّہ ہونا، تازہ ہونا، طلوع ہونا
جَگ سُوپ
تھرماس جگ یا مرتبان وغیرہ میں محفوظ کی ہوئی یخنی جو عام طور سے چوبیس گھنٹے تک محفوظ رہ سکتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jag)
jag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔