تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jackal" کے متعقلہ نتائج

jackal

گِیدَڑ

jacal

زُقال

ایک درخت کا پھل زیتون کی طرح بالکل گول نہیں ہوتا بلکہ کچھ لمبا ہوتا ہے، کچّا سبز ہوتا ہے اور پک کر سُرخ ہو جاتا ہے پھر سیاہ پڑ جاتا ہے، اس کا اچار بھی ڈالتے ہیں

زُکال

وہ کوئلہ جو جلا ہوا نہ ہو (زغال کا غلط املا)

جَھکولے

جھکولا مع تحتی کی جمع یا محرفہ شکل، مرکبات میں مستمعل

جَھکولا

پانی یا ہوا کے زور سے آنے کی حالت یا کیفیت، لہر، جھونکا

جَھکالا

جھانکڑا جیسا، لاغر، کمزور

جھانکَل

پرندوں کا جھنڈ .

زاخِل

थूहड़ का पेड़।।

جَھکولے سے

غوطہ دے کر ، پانی کو ادھر اُدھر دھکیل کر ، پانی سے کُوڑا وغیرہ دھکیل کر یا ہٹا کر.

جَھنکھال

بارہ سن٘گھا گوزن رک : جھنکاڑا .

جَھکول

رک : جھکولا ؛ مرکبات میں مستعمل.

جَھکولا لَگْنا

صدمہ پہن٘چنا ، دھچکا لگنا.

جَھکولا دیْنا

۱. صدمہ پہن٘چانا.

جَھکولا لینا

غوطہ کھانا ، ڈُبکی لگانا.

jackal کے لیے اردو الفاظ

jackal

ˈdʒæk.əl

jackal کے اردو معانی

اسم

  • گیدڑ
  • شغال
  • سیار
  • جنگلی کتوں کی نسل کا جانور، ایشیا اور افریقہ کی جنس سنگ (Canis) سے متعلق جو رات کے وقت غول کی شکل میں شکار کو نکلتا ہے
  • وہ شخص جو دوسروں کے لیے برے، ذلیل اور بے ایمانی کے کام کرتا ہے
  • کسی کا گرگا
  • شرگال

jackal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गीदड़
  • शगाल
  • सियार
  • जंगली कुत्तों की नसल का जानवर, एशिया और अफ़्रीक़ा की जिन्स संग (Canis) से मुताल्लिक़ जो रात के वक़्त गोल की शक्ल में शिकार को निकलता है
  • वो शख़्स जो दूसरों के लिए बुरे, ज़लील और बेईमानी के काम करता है
  • किसी का गरगा
  • शरगाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (jackal)

نام

ای-میل

تبصرہ

jackal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone