تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"iterate" کے متعقلہ نتائج

iterate

دُہْرانا

اُتَرْتا

نیچے آنا، گھٹنا

اُتَرْتی

اُترتا (ہوا) کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : اُترتی برسات، اُترتی فصل وغیرہ

outdate

پُرانا

اَتُرْتا

جلد بازی ، تیزی ، چالاکی

اَتُرتائی

جلد بازی ، تیزی ، چالاکی

iterative

تَکرار کُنِندَہ

اُتَرْتی نَدی کنارے ڈھائے

جب آدمی کا کچھ بس نہیں چلتا تو غریب کو ستاتا ہے

اُتَرتا کرنا

مطالبہ کرنا ، مانگنا بار بار مانگنا یا طلب کرنا

اُتَرْتا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

دِیا نَہ باتی مُفْت پِھرے اِتَراتی

مفلسی میں شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل ، یعنی گھر میں دیا تک نہیں اور کم حیثیت عورت گھر کے باہر ناز کرتی پھرتی ہے .

جُوتا چَڑھاتے ہیں ایک اُتارْتے ہیں

ایک بیوی کو چھوڑ کر دوسری بیوی گھر میں لاتے ہیں.

چَڑْھتا اُتَرتا بُخار

بار بار آنے والا بخار، کبھی کم کبھی زیادہ ہونے والا بخار، باری کا بخار

تَقاضا اُتَرتا

مطالبہ پورا ہوجانا .

چَمار کو عَرش بیگار اُتَرتی ہے

مجبور یا غریب کی ہر جگہ کمبختی ہے

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

جس نے اپنی ٹوپی اتاری وہ دوسرے کی اتارتے کب ڈرتا ہے

جو اپنی عزت کا خیال نہیں کرتا وہ دوسرے کی عزت کب خیال کرے گا، شہدے لچے اور بے حیا کی نسبت بولتے ہیں

جَ باَپْنی اُتار لی تو دُوسْرے کی اُتارْتے کی لَگْتا ہے

بے حیا دوسرے کو ذلیل کرنے سے نہیں ہچکچاتا

گَھرمیں دِیا نہ باتی، مُنڈ پِھرے اِتراتی

ناداری میں شیخی

iterate کے لیے اردو الفاظ

iterate

ˈɪt.ər.eɪt

iterate کے اردو معانی

  • دُہْرانا
  • تَکْرار کَرنا

iterate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दोहराना
  • तकरार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

iterate

دُہْرانا

اُتَرْتا

نیچے آنا، گھٹنا

اُتَرْتی

اُترتا (ہوا) کی تانیث اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : اُترتی برسات، اُترتی فصل وغیرہ

outdate

پُرانا

اَتُرْتا

جلد بازی ، تیزی ، چالاکی

اَتُرتائی

جلد بازی ، تیزی ، چالاکی

iterative

تَکرار کُنِندَہ

اُتَرْتی نَدی کنارے ڈھائے

جب آدمی کا کچھ بس نہیں چلتا تو غریب کو ستاتا ہے

اُتَرتا کرنا

مطالبہ کرنا ، مانگنا بار بار مانگنا یا طلب کرنا

اُتَرْتا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

دِیا نَہ باتی مُفْت پِھرے اِتَراتی

مفلسی میں شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل ، یعنی گھر میں دیا تک نہیں اور کم حیثیت عورت گھر کے باہر ناز کرتی پھرتی ہے .

جُوتا چَڑھاتے ہیں ایک اُتارْتے ہیں

ایک بیوی کو چھوڑ کر دوسری بیوی گھر میں لاتے ہیں.

چَڑْھتا اُتَرتا بُخار

بار بار آنے والا بخار، کبھی کم کبھی زیادہ ہونے والا بخار، باری کا بخار

تَقاضا اُتَرتا

مطالبہ پورا ہوجانا .

چَمار کو عَرش بیگار اُتَرتی ہے

مجبور یا غریب کی ہر جگہ کمبختی ہے

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

جس نے اپنی ٹوپی اتاری وہ دوسرے کی اتارتے کب ڈرتا ہے

جو اپنی عزت کا خیال نہیں کرتا وہ دوسرے کی عزت کب خیال کرے گا، شہدے لچے اور بے حیا کی نسبت بولتے ہیں

جَ باَپْنی اُتار لی تو دُوسْرے کی اُتارْتے کی لَگْتا ہے

بے حیا دوسرے کو ذلیل کرنے سے نہیں ہچکچاتا

گَھرمیں دِیا نہ باتی، مُنڈ پِھرے اِتراتی

ناداری میں شیخی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (iterate)

نام

ای-میل

تبصرہ

iterate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone