تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"irritant" کے متعقلہ نتائج
irritant کے لیے اردو الفاظ
irritant کے اردو معانی
اسم، صفت
- اشتعال انگیز
- خراش آور
اسم
- کوئی اشتعال انگیز یا خراش آور چیز
- (طب) خراش یا سوزش پیدا کرنے والی کوئی چیز، مثلاً زہر یا کوئی کیمیائی عامل
- مخرش
- تحریک انگیز
- خلل انداز
- ہیجان انگیز
- محرک
- مہیج
- سوزش کرنے والا
- تکلیف دہ
- جلن پیدا کرنے والا
- مشتعل کرنے والا
irritant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- इश्तिआल अंगेज़
- ख़राश आवर
संज्ञा
- कोई इश्तिआल अंगेज़ या ख़राश आवर चीज़
- (तिब्ब) ख़राश या सोज़िश पैदा करनेवाली कोई चीज़, मसलन ज़हर या कोई कीमीयाई आमिल
- मख़रश
- तहरीक अंगेज़
- ख़ललअंदाज़
- हैजानअंगेज़
- मुहर्रिक
- मुहीज
- सोज़िश करने वाला
- तकलीफ़देह
- जलन पैदा करने वाला
- मुश्तइल करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (irritant)
irritant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔