تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"iron" کے متعقلہ نتائج

iron

لوہا

iron rod

سَلاخ

iron gray

iron bound

بیلْچَک

iron horse

اِنجَن

iron out

دُرُسْت

iron hat

iron age

لوہے کا زمانہ

iron-hearted

iron lung

iron curtain

آہنی پردہ

iron pyrites

آہنی چقماق

اَرُن

سرخی، سرخ رنگ

irony

اِسْتِہْزا

ironically

استہزائی سے

ironweed

ironwood

ironer

اِستَری کَرنے والا

ironic

طعن آمیز

ironmould

لوہے کا داغ

ironing

اِستری کرنے کا عمل

ironwork

لوہےکے پرزے

ironclad

آہَن پوش

ironbark tree

ironicalness

ironist

ironing board

ironmonger

لوہیا

ironhanded

ironical

استہزائی

ironware

ironbark

ironsmith

آہن گر

ironstone

ironworker

ironmaster

ironstone china

ironmongery

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

اَرْنی بَڑی

(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

اَرْنا اُوت

سنڈا مسٹنڈا ؛ جرائم پیشہ.

arnica

گاو چَشَم

اَرْنی لَکْڑی

رک : ارنی (۲) نمبر ۲.

اَرْنا اُچھال

(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)

اَرْنی چھوٹی

(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)

اَرْنا اُپلا

جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے، بن پتھا اَپلا

اَرْنا بَھْینسا

جنگلی بھینسا جو موٹا تازہ اور بہت ظالم اور خطرناک ہوتا ہے

اَرْنی بَھینس

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

آرْنا

آرا چلانا، آرلگانا

اَرْنی بَھینسی

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

اَرْناس

(لفظاً) زوال دشمن ، (مراداً) سپاہ کے لیے طلب اجناس

اَرْنَبِیَّہ

(طب) ایک بیماری جس میں اوپر کی پلک سکڑ کر چھوٹی ہو جاتی اور نیچے کو لوٹ جاتی ہے جس کے باعث دونوں پلکیں باہم نہیں مل سکتیں ااوار مریض کی آنکھیں سوتے میں خرگوش کی طرح نیم وا رہتی ہیں ؛ وہ آنکھ جو اس بیماری میں مبتلا ہو

اَرْنی کا نَیْچَہ

حقے کی اَپ نے اور سانسنی کا وہ ڈھانچا جو بانسری بنانے کے نرکل سے تیار کیا جاۓ.

اَرْنَب

خرگوش، ایک جانور جس کے کان بڑے بڑے ہوتے ہیں اور بہت تیز دوڑتا ہے

اَرْنَبُ الْبَحْر

ایک مچھلی جس کا سر خر گوش سے مشابہ ہوتا ہے.

اَوروں

دوسرے لوگ، اور لوگ

اَرْنَہ

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اُڑان

پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا

اَروندْھنا

گلا گھونٹنا، کسی کو، اس کا سانس بند کر کے مار ڈالنا

iron کے لیے اردو الفاظ

iron

aɪən

iron کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) لوہا، آہن، ایک دھاتی عنصر، نقرئی سفید، تشکیل پذیر اور تمدد پذیر جو آمیختہ صورت میں عام ملاتا ہے، جسے مقناطیس بھینچ لیتا ہے اور اس کو آسانی سے آکسائیڈ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، فولاد کی صورت میں یہ کثیر الاستعمال ہے، اس سے عمارتی سامان، مشینیں، اوز
  • کوئی چیز جو بے لچک، طاقتور اور مضبوط ہو
  • لو ہے کا بنا ہوا کوئی آلہ یا برتن
  • استری
  • (گالف) گالف کے نو ڈنڈوں میں سے ایک جن کا سرا لوہے کا ہوتا ہے
  • (عوامی) بندوق
  • (جمع) بیڑیاں
  • زنجیریں
  • ہتھکڑیاں
  • بند

صفت

  • لوہے پرمشتمل
  • لوہے سے مشابہ
  • (حقیقتاً یا مجازاً ) سخت
  • شدید
  • گستاخ
  • متحمل
  • مضبوط
  • بے لچک
  • کڑا
  • آہنی

فعل متعدی

  • استری سے ہموار کرنا، استری کرنا
  • بیٹری یا ہتھکڑی ڈالنا
  • لو ہے سے صلح کرنا
  • لوہا پھیرنا
  • صاف کرنا

فعل لازم

  • استری ہونا
  • صاف ہونا
  • پابجولاں ہونا

iron के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) लोहा, आहन, एक धाती अंसर, नुक़रई सफ़ैद, तशकील पज़ीर और तमदद पज़ीर जो आमेख़्ता सूरत में आम मिलाता है, जिसे मक़नातीस भींच लेता है और इस को आसानी से ऑक्साईड में तबदील किया जा सकता है, फ़ौलाद की सूरत में ये कसीर अलासतामाल है, इस से इमारती सामान, मशीनें, औज़
  • कोई चीज़ जो बे लचक, ताक़तवर और मज़बूत हो
  • लो है का बना हुआ कोई आला या बर्तन
  • इस्त्री
  • (गोलफ़) गोलफ़ के नौ डंडों में से एक जिन का सिरा लोहे का होता है
  • (अवामी) बंदूक़
  • (जमा) बेड़ियां
  • ज़ंजीरीं
  • हथकड़ीयां
  • बंद

विशेषण

  • लोहे पर मुश्तमिल
  • लोहे से मुशाबेह
  • (हक़ीक़तन या मजाज़न ) सख़्त
  • शदीद
  • गुस्ताख
  • मुतहम्मिल
  • मज़बूत
  • बे लचक
  • कड़ा
  • आहनी

सकर्मक क्रिया

  • इस्त्री से हमवार करना, इस्त्री करना
  • बैट्री या हथकड़ी डालना
  • लो है से सुलह करना
  • लोहा फेरना
  • साफ़ करना

अकर्मक क्रिया

  • इस्त्री होना
  • साफ़ होना
  • पाबजोलां होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

iron

لوہا

iron rod

سَلاخ

iron gray

iron bound

بیلْچَک

iron horse

اِنجَن

iron out

دُرُسْت

iron hat

iron age

لوہے کا زمانہ

iron-hearted

iron lung

iron curtain

آہنی پردہ

iron pyrites

آہنی چقماق

اَرُن

سرخی، سرخ رنگ

irony

اِسْتِہْزا

ironically

استہزائی سے

ironweed

ironwood

ironer

اِستَری کَرنے والا

ironic

طعن آمیز

ironmould

لوہے کا داغ

ironing

اِستری کرنے کا عمل

ironwork

لوہےکے پرزے

ironclad

آہَن پوش

ironbark tree

ironicalness

ironist

ironing board

ironmonger

لوہیا

ironhanded

ironical

استہزائی

ironware

ironbark

ironsmith

آہن گر

ironstone

ironworker

ironmaster

ironstone china

ironmongery

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اَرْنی

(نباتیات) آڑو کے برابر گھنی شاخوں کا درخت . (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دینا. پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے. لکڑی سے حصے کی نے بناتےہیں. دواؤن میں مستعمل)، ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے

اَرْنی بَڑی

(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل

اَرْنا اُوت

سنڈا مسٹنڈا ؛ جرائم پیشہ.

arnica

گاو چَشَم

اَرْنی لَکْڑی

رک : ارنی (۲) نمبر ۲.

اَرْنا اُچھال

(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)

اَرْنی چھوٹی

(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)

اَرْنا اُپلا

جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے، بن پتھا اَپلا

اَرْنا بَھْینسا

جنگلی بھینسا جو موٹا تازہ اور بہت ظالم اور خطرناک ہوتا ہے

اَرْنی بَھینس

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

آرْنا

آرا چلانا، آرلگانا

اَرْنی بَھینسی

رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.

اَرْناس

(لفظاً) زوال دشمن ، (مراداً) سپاہ کے لیے طلب اجناس

اَرْنَبِیَّہ

(طب) ایک بیماری جس میں اوپر کی پلک سکڑ کر چھوٹی ہو جاتی اور نیچے کو لوٹ جاتی ہے جس کے باعث دونوں پلکیں باہم نہیں مل سکتیں ااوار مریض کی آنکھیں سوتے میں خرگوش کی طرح نیم وا رہتی ہیں ؛ وہ آنکھ جو اس بیماری میں مبتلا ہو

اَرْنی کا نَیْچَہ

حقے کی اَپ نے اور سانسنی کا وہ ڈھانچا جو بانسری بنانے کے نرکل سے تیار کیا جاۓ.

اَرْنَب

خرگوش، ایک جانور جس کے کان بڑے بڑے ہوتے ہیں اور بہت تیز دوڑتا ہے

اَرْنَبُ الْبَحْر

ایک مچھلی جس کا سر خر گوش سے مشابہ ہوتا ہے.

اَوروں

دوسرے لوگ، اور لوگ

اَرْنَہ

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

اُڑان

پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا

اَروندْھنا

گلا گھونٹنا، کسی کو، اس کا سانس بند کر کے مار ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (iron)

نام

ای-میل

تبصرہ

iron

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone