تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ionic" کے متعقلہ نتائج

ionic

یُونانی

unique

اَچُھوتا

عُنُق

گردن، حلق، حلقوم، گردن، گلا، گلو

unix

کمپیوٹر: تجارتی نام: ایک نظام عمل جسے متعدد لو گ استعمال کر سکتے ہوں۔.

عُنُقی

گردن کا ، گردن سے متعلق ۔

عُنُقُ الْاَرْض

سمندر میں خشکی کا وہ تنگ قطعہ جو دو بڑے خشکی کے قطعات کو ملائے ، خاکنائے ۔

unicycle

اِکل پہیّا، صرف ایک پہیّے کی سائیکل، خصوصاً جسے کر تب دکھانے والے استعمال کرتے ہیں۔.

unicameral

یک ایوانی ، آئین ساز ادارہ جو ایک ایوان پر مشتمل ہو۔.

unicorn

اِکل سنگھا (الف) گھوڑے کی شکل کا افسانوی جا نور جس کے ماتھے پر ایک با لکل سیدھا سینگ ہو تا ہے (ب) اس کی نقابتی شکل جس میں سینگ بل دار، ٹانگیں ہرن جیسی، ڈاڑھی بکرے جیسی اور دُم شیر کی سی دکھائی جاتی ہے۔.

unicellular

(نامیہ، عضو، نسیج وغیرہ) یک خلوی۔.

unicuspid

یک سِنّی، جس کا ایک باہر نکلا ہوا دانت ہو ۔.

unicolour

ایک رنگ کا، یک لونی۔.

uniqueness

یَکتائی

یَہاں تو گویا اُن کی نال گَڑی ہُوئی ہے

کسی جگہ سے کسی کو بہت اُنس ہو بار بار آئے توکہتے ہیں جس جگہ بچہ کی نال گاڑی جاتی ہے کہتے ہیں اس جگہ سے ایک لگاؤ ہوتا ہے

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

ionic کے لیے اردو الفاظ

ionic

aɪˈɒn.ɪk

ionic کے اردو معانی

صفت

  • یونانی
  • آیونیوں سے یا آلونیا کے باشندوں سے متعلق
  • یونان
  • یون سے متعاق
  • (فن تعمیر) ایک یونانی سلسلے سے متعلق جو اپنے دار الحکومت کے پر پیچ مرغولوں کے لیے ممتاز ہے
  • (عروض) اس بحر سے متعلق جس میں دو طویل ارکان ہوتے ہیں اور جس کے آگے یا پیچھے دو مختصر ارکان ہوتے ہیں

اسم

  • (عروض) وہ نظم جو آیونی بحر میں کہی گئی ہو
  • قدیم یونان کی آیونی بولی، وہ صورت جو ہومر نے استعمال کی تھی
  • (بعض اوقات چھوٹے i سے ) (طباعت) ٹائپ کا ایک انداز

ionic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • यूनानी
  • आयोनयों से या आ लूणिया के बाशिंदों से मुताल्लिक़
  • यूनान
  • यूँ से मताक़
  • (फ़न तामीर) एक यूनानी सिलसिले से मुताल्लिक़ जो अपनेदार उल-हकूमत के पर पेच मरगोलों के लिए मुमताज़ है
  • (उरूज़) इस बहर से मुताल्लिक़ जिस में दो तवील अरकान होते हैं और जिस के आगे या पीछे दो मुख़्तसर अरकान होते हैं

संज्ञा

  • (उरूज़) वो नज़म जो आयोनी बहर में कही गई हो
  • क़दीम यूनान की आयोनी बोली, वो सूरत जो होमर ने इस्तिमाल की थी
  • (बाअज़ औक़ात छोटे i से ) (तबाअत) टाइप का एक अंदाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ionic)

نام

ای-میل

تبصرہ

ionic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone