تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"incendiary" کے متعقلہ نتائج
incendiary کے لیے اردو الفاظ
incendiary کے اردو معانی
- سوزاں
- آتش گیر
- آتشیں
- مفسد
- فتنہ انگیز
- آتش انگیز
- کسی عمارت یا جائیداد کی دشمنانه یا مجرمانہ آتش زنی سے متعلق
- جو جائیداد کو آگ لگانے کے لیے استعمال ہو
- کشمکش، بغاوت، فساد یا غدر پیدا کرنے والا
- اشتعال انگیز
- آتش ناک
- شعله بیان
- مفسدانہ
- وہ شخص جو دشمنی کی وجہ سے کسی جائیداد کو آگ لگائے
- آتش زن
- مفسد
- جو شخص ہجوم کو کشمکش یا تشدد پر مشتعل کرے
- ہنگامہ پرور
- آتش انگیز بم
- آتش افروز
incendiary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सोज़ां
- आतशगीर
- आतिशीं
- मुफ़सिद
- फ़ित्ना अंग़ेज़
- आतश अंगेज़
- किसी इमारत या जायदाद की दुश्मनाने या मुजरिमाना आतशज़नी से मुताल्लिक़
- जो जायदाद को आग लगाने के लिए इस्तिमाल हो
- कश्मकश, बग़ावत, फ़साद या ग़दर पैदा करने वाला
- इश्तिआल अंगेज़
- आतशनाक
- शाले बयान
- मुफ़सिदाना
- वो शख़्स जो दुश्मनी की वजह से किसी जायदाद को आग लगाए
- आतशज़न
- मुफ़सिद
- जो शख़्स हुजूम को कश्मकश या तशद्दुद पर मुश्तइल करे
- हंगामापरवर
- आतश अंगेज़ बम
- आतिश-ए-अफ़रोज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (incendiary)
incendiary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔