تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"imperial" کے متعقلہ نتائج
imperial کے لیے اردو الفاظ
imperial کے اردو معانی
صفت
- سامراجی
- شاہی
- شاہانه
- عالی شان
- پرشکوه
- اعلیٰ اختیار کا حامل
- حاکمانه
- پرشوکت
- غالب
- شاندار
- خاص حجم یا وصف کا حامل (جیسے مختلف مصنوعات، اجناس وغيره)
- وہ اوزان اور پیمانے جو برطانوی معیار کے مطابق ہوں
اسم
- شاہی جماعت یا شاہی فوج کا رکن
- بادشاه یا ملکه
- پندره روبل کا ایک روسی طلائی سکه جو 1917ء سے پہلے رائج تھا
- گاڑی کی چھت، بالخصوص مسافر گاڑی کی
- سامان لے جانے کا ڈبہ
- خاص حجم یا وصف کی حامل کوئی چیز
- بُرج
- قبّه
- زیریں لب کے نیچے چھوٹی نوکیلی ڈاڑھی، جیسی که شهنشاه نپولین سوم رکھتا تھا
imperial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सामराजी
- शाही
- शाहाने
- आलीशान
- पर शिक्वए
- आला इख़तियार का हामिल
- हाकिमा ने
- पुरशौकत
- ग़ालिब
- शानदार
- ख़ास हुजम या वस्फ़ का हामिल (जैसे मुख़्तलिफ़ मसनूआत, अजनास वग़ीरे
- वो ओज़ान और पैमाने जो बर्तानवी मयार के मुताबिक़ हूँ
संज्ञा
- शाही जमात या शाही फ़ौज का रुकन
- बादशाए या मिलके
- पनदरे रूबल का एक रूसी तिलाई सके जो 1917-ए-से पहले राइज था
- गाड़ी की छत, बिलख़सूस मुसाफ़िर गाड़ी की
- सामान ले जाने का डिब्बा
- ख़ास हुजम या वस्फ़ की हामिल कोई चीज़
- बुरज
- कुब्बे
- ज़ीरीं लब के नीचे छोटी नोकीली डाढ़ी, जैसी कि शेनशाए नपोलीन सोम रखता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (imperial)
imperial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔