تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"immortal" کے متعقلہ نتائج
immortal کے لیے اردو الفاظ
immortal کے اردو معانی
صفت
- غیر فانی
- لافانی
- جو ہر زمانه میں یاد رکھا جائے
- لازوال
- اختتام ناپذیر
- فنا ناپذیر
- زندهٔ جاوید
- همیشه رہنے والا
- متواتر
- دیرپا
- مسلسل
- لایموت
- جاودان
- جاودانی
- مدام
- لافانی ہستیوں سے یا لافانیت سے متعلق
اسم
- لافانی وجود
- کوئی شخص یا مصنف جو دیرپا شہرت کا حامل ہو
- (جمع) (عموماً بڑے I سے) اساطیر کے دیوتا
- (بڑے I سے) فرانسیسی اکادمی کے چالیس ارکان، عموماً اس سے پہلے the آتا ہے
- چہلگان
immortal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़ैर फ़ानी
- लाफ़ानी
- जो हर ज़माने में याद रखा जाये
- लाज़वाल
- इख़तताम नापज़ीर
- फ़ना नापज़ीर
- ज़नदे-ए-जावेद
- ेमीशे रहने वाला
- मुतवातिर
- देरपा
- मुसलसल
- लाएमोत
- जाविदाँ
- जाविदानी
- मुदाम
- लाफ़ानी हस्तीयों से या लाफ़ानीत से मुताल्लिक़
संज्ञा
- लाफ़ानी वजूद
- कोई शख़्स या मुसन्निफ़ जो देरपा शौहरत का हामिल हो
- (जमा) (उमूमन बड़े I से) असातीर के देवता
- (बड़े I से) फ़्रांसीसी अकादमी के चालीस अरकान, उमूमन इस से पहले the आता है
- चहलगान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (immortal)
immortal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔