تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"immobilize" کے متعقلہ نتائج
immobilize کے لیے اردو الفاظ
immobilize کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- بے حرکت بنانا
- ساکن کرنا
- (طب) جراحی یا درستی کے عمل کے لیے جسم یا اس کے کسی حصے کی حرکت کو روکنا
- (عسکری) کارروائی یا اقدام کے ناقابل بنانا، جیسے فوج کو
- (مالیات) زر محفوظه میں اضافے کے لیے زر کی گردش سے بازیابی کرنا جیسے سکوں کی گردشی سرمائے کو قائم سرمائے میں تبدیل کرنا
immobilize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- बे हरकत बनाना
- साकन करना
- (तिब्ब) जर्राही या दुरुस्ती के अमल के लिए जिस्म या इस के किसी हिस्से की हरकत को रोकना
- (अस्करी) कार्रवाई या इक़दाम के नाक़ाबिल बनाना, जैसे फ़ौज को
- (मालियात) ज़र महफ़ोज़े में इज़ाफे़ के लिए ज़र की गर्दिश से बाज़याबी करना जैसे सकूं की ग्रदशी सरमाए को क़ायम सरमाए में तबदील करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (immobilize)
immobilize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔