تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"imitation" کے متعقلہ نتائج
imitation کے لیے اردو الفاظ
imitation کے اردو معانی
اسم
- تقليد نقلی
- نقالی
- تقلید
- نقلی چیز
- مشابہت
- جعل
- (حیاتیات) نقل
- نقالی
- (نفسیات) دوسرے کے عمل کے مشاہدہ کے زیر اثر عمل کرنے کی تحریک
- (ادب) وہ تصنیف جو کسی دوسرے مصنف کے اسلوب کی تقلید میں ہو
- (موسیقی) کسی دھن میں غنائی خیال کی مختلف حصوں یا آوازوں میں تکرار
صفت
- نقلی یا مصنوعی جو کسی اصلی، حقیقی یا اعلیٰ چیز کی مانند بنایا گیا ہو
imitation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तक़लीद नक़ली
- नक़्क़ाली
- तक़लीद
- नक़ली चीज़
- मुशाबहत
- जाअल
- (हयातयात) नक़ल
- नक़्क़ाली
- (नफ़सियात) दूसरे के अमल के मुशाहिदा के ज़ेर-ए-असर अमल करने की तहरीक
- (अदब) वो तसनीफ़ जो किसी दूसरे मुसन्निफ़ के उस्लूब की तक़लीद में हो
- (मूसीक़ी) किसी धन में ग़िनाई ख़्याल की मुख़्तलिफ़ हिस्सों या आवाज़ों में तकरार
विशेषण
- नक़ली या मस्नूई जो किसी असली, हक़ीक़ी या आला चीज़ की मानिंद बनाया गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (imitation)
imitation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔