تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"idealism" کے متعقلہ نتائج

idealism

خیال پرستی

idealism کے لیے اردو الفاظ

idealism

aɪˈdɪə.lɪ.zəm

idealism کے اردو معانی

اسم

  • فلسفهٔ تصوریت
  • آدرشیت
  • معنویت
  • مثالیت
  • تصوریت
  • عینیت
  • مثالی بنانے کا عمل
  • اشیاء کو مثالی صورت یا اس صورت میں جیسے ان کو ہونا چاہیے پیش کرنے کا رجحان بہ نسبت اس صورت کے جیسی وہ ہیں
  • مثالی چیزوں کی طلب یا جستجو برائے حصول درجۂ کمال
  • (فنون لطیفہ) متصورہ معیار حسن، تناسب اور ہیئت کے مطابق وسعتِ تخیل سے موضوعات کی عمل کاری جس میں انتخابیت اور نفاست تفصیلات لازمی ہیں
  • (فلسفہ) کوئی نظام یا نظریہ جس کے مطابق حقیقی چیز خیال یا تصورات کی نوع سے تعلق رکھتی ہے یا یہ کہ خارجی ادراک، نظریات یا تصورات پر مشتمل ہوتی ہے
  • مثالیت پسندی، حقیقت پسندی کی ضد

idealism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़लसफ़े-ए-तसव्वुरीयत
  • आदरशीत
  • माअनवियत
  • मसालीत
  • तसव्वुरीयत
  • ईनीत
  • मिसाली बनाने का अमल
  • अशीया को मिसाली सूरत या इस सूरत में जैसे उन को होना चाहिए पेश करने का रुजहान बनिसबत इस सूरत के जैसी वो हैं
  • मिसाली चीज़ों की तलब या जुस्तजू बराए हुसूल दर्जा-ए-कमाल
  • (फुनूने लतीफ़ा) मतसोरा मयार हुस्न, तनासुब और हैयत के मुताबिक़ विसात-ए-तख़य्युल से मौज़ूआत की अमल कारी जिस में अनतख़ाबीत और नफ़ासत तफ़सीलात लाज़िमी हैं
  • (फ़लसफ़ा) कोई निज़ाम या नज़रिया जिस के मुताबिक़ हक़ीक़ी चीज़ ख़्याल या तसव्वुरात की नौ से ताल्लुक़ रखती है या ये कि ख़ारिजी इदराक, नज़रियात या तसव्वुरात पर मुश्तमिल होती है
  • मसालीत पसंदी, हक़ीक़त पसंदी की ज़िद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

idealism

خیال پرستی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (idealism)

نام

ای-میل

تبصرہ

idealism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone