تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ideal" کے متعقلہ نتائج
ideal کے لیے اردو الفاظ
ideal کے اردو معانی
صفت
- معیاری
- مثالی
- عینی
- معیار کمال اور فضلیت کا حامل
- مادی چیز کی بجائے ذہنی تصور یا نظریہ کا نمایند
- خیالی، تصوراتی، جو حقیقی یا عملی نہ ہو
- تصوری
- وہمی
- معنوی
- عقلی
- ذہنی
- باطنی
- حکمی
- فرضی
- کامل
- مقصود
- آدرشی
- نصب العینی
- خیالی
- مطمح
- (فلسفہ) افلاطونی نظریۂ مثال سے منسوب یا اس کی حیثیت سے موجود
- نظریات کو حقیقی وجود ماننے والا، مثالیت سے متعلق یا اس نوعیت کا
اسم
- نظریہ یا کسی چیز کے انتہائی کمال پر ہونے کا معیار
- کوئی چیز یا شخص جو اس نظریے پر پورا اترتا ہو یا اس معیار کے مطابق ہو اور جس کو نقل کا نمونہ بنایا جائے
- مثالی شخص یا چیز
- بالخصوص اعلیٰ یا معزز کردار کا حامل
ideal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मयारी
- मिसाली
- ऐनी
- मयार कमाल और फ़ज़लीत का हामिल
- माद्दी चीज़ की बजाय ज़हनी तसव्वुर या नज़रिया का नमाएनद
- ख़्याली, तसव्वुराती, जो हक़ीक़ी या अमली ना हो
- तसव्वुरी
- वहमी
- माअनवी
- अकली
- ज़हनी
- बातिनी
- हुक्मी
- फ़र्ज़ी
- कामिल
- मक़सूद
- आ दर्शी
- नसब उल-ऐनी
- ख़्याली
- मुतम्मा
- (फ़लसफ़ा) अफ़लातूनी नज़रिया-ए मिसाल से मंसूब या उस की हैसियत से मौजूद
- नज़रियात को हक़ीक़ी वजूद मानने वाला, मसालीत से मुताल्लिक़ या उस नौईयत का
संज्ञा
- नज़रिया या किसी चीज़ के इंतिहाई कमाल पर होने का मयार
- कोई चीज़ या शख़्स जो इस नज़रिए पर पूरा उतरता हो या इस मयार के मुताबिक़ हो और जिस को नक़ल का नमूना बनाया जाये
- मिसाली शख़्स या चीज़
- बिलख़सूस आला या मुअज़्ज़िज़ किरदार का हामिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَدلا بَدلا کَرنا
تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا
اَدْلے بَدلے کی شادی
an exchange marriage in which a brother and sister get married to a sister and brother
عَدْلِیَہ
محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل
عَدْل گَٹْکَہ
عہد اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کلا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپیے ہوتی تھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ideal)
ideal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔