تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"idealist" کے متعقلہ نتائج
idealist کے لیے اردو الفاظ
idealist کے اردو معانی
اسم
- معتقد مثالیت
- مثالیت پسند
- جو کسی قسم کے فلسفۂ مثالیت کا قائل ہو
- وہ شخص جو اشیا کو اس صورت میں پیش کرے جیسی وہ ہونی چاہئیں بجائے اس کے کہ جیسی وہ ہیں
- درجۂ کمال کے حصول کا شائق یا متلاشی
- خواب دیکھنے والا یا غیر عملی شخص
- وہ مصنف یا فن کار جو موضوعات کو تصوراتی یا تخیلی رنگ دے
صفت
- تصوری
- عینی
- عینیت پسند
- عین پرست
idealist के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मोतक़िद मसालीत
- मसालीत पसंद
- जो किसी किस्म के फ़लसफ़ा-ए-मसालीत का क़ाइल हो
- वो शख़्स जो अश्या को इस सूरत में पेश करे जैसी वो होनी चाहिऐं बजाय इस के कि जैसी वो हैं
- दर्जा-ए-कमाल के हुसूल का शावक या मुतलाशी
- ख़ाब देखने वाला या ग़ैर अमली शख़्स
- वो मुसन्निफ़ या फ़नकार जो मौज़ूआत को तसव्वुराती या तख़्युली रंग दे
विशेषण
- तसव्वुरी
- ऐनी
- ईनीत पसंद
- ऐन परस्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (idealist)
idealist
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔