تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ibidem" کے متعقلہ نتائج

ibidem

ايضا

اِبْراہِیْمی

ابراہیم پیغمبر سے منسوب : ابراہیم کا ، ابراہیم س متعلق .

اِبْراہِیْمِیَّہ

(طب) انگور ترش ، یا سرکے میں سنبل ، قند ، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کر کے بنائی ہوئی رقیق غذا .

اِبْرام

شدت کے ساتھ کسی بات کا مطالبہ، اصرار، تقاضا، منت و سماجت

اِبْراہِیْم

سامی پیغمبر، آزر بت تراش کے بیٹے یا بھتیجے، اُر (اُور یعنی بابل) کے باشندے تھے خدا کے مقرر کردہ پیغمبر تھے، جنھوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی مدد سے از سر نو خانۂ کعبہ کو تعمیر کیا، آپ خلیل اللہ ( اللہ کے دوست) کے لقب سے مشہور ہیں، بابل کے بادشاہ نمرود کی مخالفت کی وجہ سے 'کنعان' ہجرت کر گئے، یہودی آپ کے فرزند پیغمبر اسحاق کی اور قریش آپ کے دوسرے فرزند پیغمبر اسماعیل کی اولاد ہیں

اِبْرامِ مَعاصی

wearying disobedience

اِبْراہِیم اَدْہَم

ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

نُورِ اِبْراہیم

ابراہیمؑ کا نور، کنایتہ: توحید کی تعلیم

باغِ اِبْراہِیم

وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیمؑ کو ڈالا تھا او وہ ان کے لیے گلزار بن گئی تھی. قب: آتش نمرود، گلزار ابراہیم

مَقامِ اِبراہِیم

خانہ کعبہ کی عمارت کے قریب مسجد الحرام میں وہ جگہ جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی تھی، یہ جگہ صحن حرم میں واقع ایک جنگلے میں محفوظ ہے، اس شیشے کے جنگلے میں ایک پتھر رکھا ہے جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ شریف کی دیواریں تعمیر کی تھیں

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

گُلْزارِ اِبْراہِیم

آتش نمرود، جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لئے گلزار بن گئی تھی، وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو ڈال دیاتھا اور وہ خدا کے حکم سے سرد ہوکر باغ بن گئی

ibidem کے لیے اردو الفاظ

ibidem

ibidem کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایضاً
  • منہ
  • مذکورہ
  • اسی جگہ
  • مذکورہ ادبی کتاب میں شامل
  • زیر حاشیہ میں استعمال ہوتا ہے مخفف : ibid

ibidem के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ईज़न
  • मुँह
  • मज़कूरा
  • इसी जगह
  • मज़कूरा अदबी किताब में शामिल
  • ज़ेर हाशिया में इस्तिमाल होता है मुख़फ़्फ़फ़ : ibi

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ibidem)

نام

ای-میل

تبصرہ

ibidem

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone