تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِبْراہِیْم" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں اِبْراہِیْم کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اِبْراہِیْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سامی پیغمبر، آزر بت تراش کے بیٹے یا بھتیجے، اُر (اُور یعنی بابل) کے باشندے تھے خدا کے مقرر کردہ پیغمبر تھے، جنھوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی مدد سے از سر نو خانۂ کعبہ کو تعمیر کیا، آپ خلیل اللہ ( اللہ کے دوست) کے لقب سے مشہور ہیں، بابل کے بادشاہ نمرود کی مخالفت کی وجہ سے 'کنعان' ہجرت کر گئے، یہودی آپ کے فرزند پیغمبر اسحاق کی اور قریش آپ کے دوسرے فرزند پیغمبر اسماعیل کی اولاد ہیں
Urdu meaning of ibraahiim
- Roman
- Urdu
- saamii paiGambar, aazar butatraash ke beTe ya bhatiije, ur (u.uor) ke baashinde jinho.n ne apne beTe hazrat ismaa.iil kii madad se az sar-e-nau Khaanaa-e-kaaabaa ko taamiir kyaa, aap Khaliil-ul-llaah ( allaah ke dost) ke laqab se mashhuur hai.n
English meaning of ibraahiim
Noun, Masculine
- Prophet Abraham
इब्राहीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक पैग़म्बर जिन्हें नमरूद ने आग में जलाना चाहा था, परन्तु वह आग का समुद्र उनके लिए बाग़ बन गया, यहूदियों के आदि पुरुष, इस्लाम धर्म के अनुसार एक पैगंबर, बाबिल के शासक नमरूद की आपत्ति के कारण 'कन'आन' चले गए, क़ुरैश आप के ज्येष्ठ पुत्र पैग़म्बर इस्माईल और यहूदी छोटे पुत्र पैग़म्बर इसहाक़ की संतान हैं
اِبْراہِیْم کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِبْراہِیْم
سامی پیغمبر، آزر بت تراش کے بیٹے یا بھتیجے، اُر (اُور یعنی بابل) کے باشندے تھے خدا کے مقرر کردہ پیغمبر تھے، جنھوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی مدد سے از سر نو خانۂ کعبہ کو تعمیر کیا، آپ خلیل اللہ ( اللہ کے دوست) کے لقب سے مشہور ہیں، بابل کے بادشاہ نمرود کی مخالفت کی وجہ سے 'کنعان' ہجرت کر گئے، یہودی آپ کے فرزند پیغمبر اسحاق کی اور قریش آپ کے دوسرے فرزند پیغمبر اسماعیل کی اولاد ہیں
اِبْراہِیْمِیَّہ
(طب) انگور ترش ، یا سرکے میں سنبل ، قند ، بادام اور گلاب وغیرہ مقرر طریقے سے حل کر کے بنائی ہوئی رقیق غذا .
اِبْراہِیم اَدْہَم
ایک مشہور صوفی فقیر جو ادہم (بن منصور بن یزید) کے بیٹے تھے ، کہا جاتا ہے کہ یہ ابتداءً بلخ کے بادشاہ تھے ، خواب میں کسی آسمانی بشارت پر فقیری اختیار کی اور تلاش حق میں نکل کھڑے ہوئے . حلقۂ صوفیہ و فقرا میں داخل ہونے کے بعد شام میں سکونت اختیار کی ، محنت مزدوری ذریعۂ معاش تھا . یونانیوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے ۷۸۴ء میں شہادت پائی .
باغِ اِبْراہِیم
وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیمؑ کو ڈالا تھا او وہ ان کے لیے گلزار بن گئی تھی. قب: آتش نمرود، گلزار ابراہیم
مَقامِ اِبراہِیم
خانہ کعبہ کی عمارت کے قریب مسجد الحرام میں وہ جگہ جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی تھی، یہ جگہ صحن حرم میں واقع ایک جنگلے میں محفوظ ہے، اس شیشے کے جنگلے میں ایک پتھر رکھا ہے جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ شریف کی دیواریں تعمیر کی تھیں
گُلْزارِ اِبْراہِیم
آتش نمرود، جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لئے گلزار بن گئی تھی، وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو ڈال دیاتھا اور وہ خدا کے حکم سے سرد ہوکر باغ بن گئی
پَیراہَنِ اِبْراہِیم
حضرت ابراہیم کا لباس (کہا جاتا ہے کہ بہشت سے پانچ چیزیں پیغمبروں کے واسطے آئیں: عصا، پیراہن ابراہیم، انگشتری سلیمان، مائدہ (دسترخوان) اور پانچویں چیز دنبہ جو ذبح عظیم کے عوض ذبح ہو گیا پیراہن ابراہیم ہی پیراہن یوسف کے نام سے مشہور ہوا اس میں لطیف کنایہ راسخ العقیدہ ہونے کا بھی ہے نیز اسے پیراہن بہشتی و پیراہن ایمان سے بھی منسوب کیا جاتا ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one, individual, single, unique
[ Mohabbat vaahid jazba hai jo insanon ko ek dusre ke qarib le aataa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor aur lachar logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-naam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale
[ Mobile Apps ki madad se online farokht ki raftar mein zarbardast izafa hua hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (اِبْراہِیْم)
اِبْراہِیْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔