تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hymn" کے متعقلہ نتائج
hymn کے لیے اردو الفاظ
hymn کے اردو معانی
اسم، فعل
- حمد، مناجات
- حمدیہ ترانه
- بھجن
- مناجاتی گیت
- اللہ تعالیٰ یا دیوتاؤں کی مدح میں گیت یا نظم
- برکت، خیر، ثنا، تعریف وغیرہ کا مذہبی نغمہ یا نظم
- کلیسا کی باضابطہ مناجات
فعل لازم، فعل متعدی
- حمدیہ گیت میں عبادت یا تعریف کرنا
- اطاعت یا تعظیم میں حمدیہ گیت گانا
hymn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- हमद, मुनाजात
- हमदीह तराने
- भजन
- मुनाजाती गीत
- अल्लाह ताला या देवताओं की मदह में गीत या नज़म
- बरकत, ख़ैर, सना, तारीफ़ वग़ैरा का मज़हबी नग़मा या नज़म
- किलीसा की बाज़ाबता मुनाजात
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- हमदीह गीत में इबादत या तारीफ़ करना
- इताअत या ताज़ीम में हमदीह गीत गाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hymn)
hymn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔