تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hut" کے متعقلہ نتائج
hut کے لیے اردو الفاظ
hut کے اردو معانی
اسم
- جھونپڑی، کٹیا
- جھونپڑا
- رہایش گاہ (عموماً چھوٹی اور سادہ ساخت کی)
- لکڑی کا چھوٹا مکان
- فوجیوں کی عارضی رہایش گاہ
فعل متعدی
- کٹیا میں بسانا یا جھونپڑی مہیا کرنا
فعل لازم
- جھونپڑیوں میں رہنا
hut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- झोंपड़ी, कुटिया
- झोंपड़ा
- रहाएश गाह (उमूमन छोटी और सादा साख़त की
- लक्कड़ी का छोटा मकान
- फ़ौजीयों की आरिज़ी रहाएश गाह
सकर्मक क्रिया
- कुटिया में बसाना या झोंपड़ी मुहय्या करना
अकर्मक क्रिया
- झोंपड़ियों में रहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوت
۔(ھ) مونث۱۔ مقدور۔پونجی۔ فراغ بالی۔ ثروت۔ حیثیت۲۔(عم) مذکر ۔ پکارنے کا کلمہ۔ جب کسی برابر والے یہ اپنے سے چھوٹے کو پکارتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔
حُطّی
ابجد عربی کے حروفِ تہجی کی خاص ترتیب(بلحاظ اعداد) میں سے ایک جس میں ح کے عدد (٨) ط کے عدد (٩) اور ی کے عدد(١٠) مقرر ہیں
ہُوٹ ہونا
(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) جملے بازی یا ُ َّہلڑ کا نشانہ بننا ، مذمت یا اظہارِ ناپسندیدگی کے نعروں کا نشانہ بننا ۔
ہُوٹ کَرنا
اظہارِ ناپسندیدگی کے لیے ُ َّہلڑ مچا کر پریشان کرنا ، شرار ًتا شور مچا کر حواس باختہ کرنا ؛ (جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) شورمچا کر یا جملے کس کر ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔
ہُوٹ ہو جانا
(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) جملے بازی یا ُ َّہلڑ کا نشانہ بننا ، مذمت یا اظہارِ ناپسندیدگی کے نعروں کا نشانہ بننا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hut)
hut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔