تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hurt" کے متعقلہ نتائج
hurt کے لیے اردو الفاظ
hurt کے اردو معانی
فعل متعدی
- مجروح کرنا
- زخمی کرنا
- دکھ دینا
- تکلیف پہنچانا
- کسی کو جسمانی یا ذہنی تکلیف پہنچانا
- تکلیف دہ انداز میں زخمی کرنا یا خراشیں لگانا
- جذبات مجروح کرنا یا ٹھیس لگانا
- نقصان پہنچانا
- ناکارہ کرنا
- ضرر پہنچانا
فعل لازم
- جسمانی، ذہنی دکھ محسوس کرنا یا پہنچنا
- نقصان پہنچانا
اسم
- تکلیف
- صدمہ
- حق تلفی
- بدسلوکی
- رنج
- دکھ
- زخم
- چوٹ
- گھاؤ
- خراش وغیره
- کرب
- نقصان
- خساره
- ضرر
- زیاں
hurt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मजरूह करना
- ज़ख़मी करना
- दुख देना
- तकलीफ़ पहुंचाना
- किसी को जिस्मानी या ज़हनी तकलीफ़ पहुंचाना
- तकलीफ़देह अंदाज़ में ज़ख़मी करना या ख़राशें लगाना
- जज़बात मजरूह करना या ठेस लगाना
- नुक़्सान पहुंचाना
- नाकारा करना
- ज़रर पहुंचाना
अकर्मक क्रिया
- जिस्मानी, ज़हनी दुख महसूस करना या पहुंचना
- नुक़्सान पहुंचाना
संज्ञा
- तकलीफ़
- सदमा
- हक़तलफ़ी
- बदसुलूकी
- रंज
- दुख
- ज़ख़म
- चोट
- घाओ
- ख़राश वग़ीरे
- करब
- नुक़्सान
- ख़सारे
- ज़रर
- ज़्यां
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
heriot
تواریخ: برط حق جاگیردار؛ مویشی، غلام یا ابتدا میں رعایتاً لیے ہوئے اسباب کی واپسی جو اس کے مرنے پر جاگیردار کو قابلِ ادا ہوتی تھی۔.
ہَرِت
سبزرنگ کا پتھر، زمرد، فیروزہ، فیروزی رنگ کا نیم قیمتی نگینہ عموماً مدھم، غیر شفاف، آسمانی یا سبزی مائل نیلا پتھرجوآبیدہ تانبے اورایلبومینیم فاسفیٹ کا آمیزہ ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hurt)
hurt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔