تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hothead" کے متعقلہ نتائج

hothead

hotheaded

تیز مزاج

hotheadedness

hotheadedly

ہَتَھوڑا پَڑنا

کسی بڑے سانحے کی خبر ملنا ، شدید صدمہ ہونا ۔

ہَتھَوڑے پَڑْنا

چوٹ پڑنا ، ضرب لگنا ؛ مراد : کسی بات سے ذ ہنی اضطراب ہونا ۔

ہَتَھوڑا

لوہے وغیرہ کو کوٹنے پیٹنے یا کیل وغیرہ کو ٹھونکنے کا ایک اوزار

ہَتھَوڑے

ہتھوڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ہَتَھوڑی

۱۔ چھوٹا ہتھوڑا ۔

ہَتَھوڑِیانا

ہتھوڑی سے ٹھونکنا پیٹنا ، ہتھوڑا چلانا ، ہتھوڑی سے کام کرنا ، کیل وغیرہ ٹھونکنا

ہاتھ دراز کرنا

ہاتھ پھیلانا

ہَتَھوڑا مارْنا

ہتھوڑے سے ضرب لگانا ۔

ہَتَھوڑے بَرَسنا

مسلسل ضرب پڑنا ؛ بہت اذّیت ہونا ، شدید رنج ہونا ۔

ہَتَھوڑا چَلانا

ہتھوڑے سے کوٹنا ، چوٹ لگانا ؛ مراد : سخت محنت کرنا ۔

ہَتَھوڑے بَرسانا

مسلسل چوٹ لگانا ، لگاتار ضرب لگانا ؛ مراد : شدید اذّیت پہنچانا ۔

ہَتھ ڈَھلائی

ہاتھ سے ڈھالنے کا عمل یا کیفیت ، ہاتھ کی ڈھلائی (مشین کے مقابل) ۔

ہاتھ دَھروانا

کسی متبرک یا عزیز چیز پر ہاتھ رکھوانا ، قسم کھلوانا ، قسم لینا ۔

ہاتھ دے کَر روکنا

ہاتھ کے اشارے سے روکنا ، ہاتھ سے رکنے کا اشارہ کرنا ۔

ہاتھ دُھلوانا

ہاتھ دھونا کا متعدی المتعدی

ہاتھ دَراز ہونا

اضافہ ہونا ، بڑھنا ۔

ہاتھ دُھلائی

ہاتھ دُھلانے کا نیگ یا انعام جو دولھا سے لیا جاتا ہے

ہاتھی دانْت

ہاتھی کے تقریباً ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ بڑے دانت جو ٹھوس مضبوط اور چمکیلے ہوتے ہیں اور جس سے مختلف قسم کی سجاوٹ کی چیزیں بنائی جاتی ہیں (یہ دانت محض دکھانے کے ہوتے ہیں) دندانِ فیل، عاج

ہاتھی ڈُباؤ

(لفظاً) جس میں ہاتھی ڈوب جائے (عموماً پانی کے ساتھ مستعمل)

ہاتھ دھو کَر پِیچھے لَگنا

رک : ہاتھ دھو کر (کے) پیچھے پڑنا معنی نمبر ۲ ۔

ہاتھی ڈُباؤ پانی

اتنا گہرا پانی کہ ہاتھی بھی ڈوب جائے

ہاتھ ڈالنا

(کمر یا گردن میں) ہاتھ حمائل کرنا

ہاتھ اُڑا دینا

(تلوار وغیرہ سے) ہاتھ کاٹنا ، ہاتھ قطع کرنا

ہاتھ دینا

ہاتھ پکڑانا ، ہاتھ تھمانا، ہاتھ میں ہاتھ دینا

ہاتھ دیکھنا

۱۔ قسمت کا حال ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر بتانا ، ہاتھ کی ریکھائیں پڑھنا ، دست شناسی کرنا ، ہاتھ پر بنے قدرتی نشانات اور خط پڑھ کر پیش گوئی کرنا ۔

ہاتھ دھونا

پانی سے ہاتھ صاف کرنا، ہاتھ پاک کرنا

ہَتھ ڈَھلا

ہاتھ سے ڈھلا ہوا، ہاتھ کی ڈھلائی سے بنایا ہوا

ہاتھ اُدھار

ایسا قرض، جو وقتی ضرورت کے لیے بلا کسی تحریر کے مانگ لیا جائے، دست گرداں (بغیر تحریر کا بہ اقرار جلد واپسی)، قرض

ہاتھ دھو لینا

مایوس ہوجانا

ہاتھ دَھرنا

۱۔ ہاتھ سے پکڑنا ، کسی چیز پر ہاتھ رکھنا ۔

ہَتھ اُدھار

قرضہ، جو مختصر مدت کے لئے ہو اور کسی ضمانت کے بغیر ہو، دستی اُدھار، ہاتھ اُدھار، قرضہ حسنہ، (قرض)دینا، لینا کے ساتھ

ہاتھ دھو رَہو

مایوس ہوجاؤ ، اُمید مت رکھو (عموماً اس موقعے پر مستعمل جب کوئی کسی نالائق سے کسی کام آنے کی امید رکھے) ۔

ہاتھ دھو رکھنا

مایوس ہو جانا، نا امید ہو جانا

ہاتھ دِکھانا

دست شناس سے مستقبل کے حالات دریافت کرنے کے لیے ہاتھ اس کے آگے کرنا، ہاتھ کی لکیریں پڑھوانا، ہاتھ سے قسمت کا حال معلوم کروانا

ہاتھ دُکھنا

ہاتھ میں درد ہونا، ہاتھ میں تکلیف ہونا

ہاتھ دُھلانا

عموماً کھانے سے پہلے یا بعد کسی کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا، کسی بزرگ یا محترم شخصیت کے ہاتھوں پر پانی ڈالنا، تا کہ وہ ہاتھ دھو سکیں

ہاتھ دھو رَکھو

۔ مایوس ہوجاؤ۔(رویائے صادقہ) مولوپوں کی طرف سے ہاتھ دھورکھئے کیونکر یہ مولوی ذرا ذرا سی بات پر ایک دوسرے سے جھگڑتے ہیں۔

ہاتھ دھو ڈالْنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا ، محروم ہو جانا ۔

ہاتھ دِکھلانا

جوہر دکھانا، اپنا فن دکھانا

ہاتھ دھو بَیٹھنا

ناامید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، امید منقطع کر دینا ، صبر کر بیٹھنا

ہاتھ دھو کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

ہاتھ دھو چُکنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا ؛ امید چھوڑ بیٹھنا ، مایوس ہو جانا نیز گنوا دینا ۔

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

ہاتھ اُڑنا

ہاتھ اڑانا (رک) کا لازم ، ہاتھ کٹنا ۔

ہاتھ اُڑانا

ہَتھ اُدھار دینا

بغیر کسی چیز کے گروی رکھے روپیہ صرف اعتبار پر دے دینا ، مختصر عرصے کے لیے قرض دینا

ہاتھ دے دے مارنا

ہاتھ بار بار مارنا، ہاتھ پٹکنا

ہاتھ دھو رَکِھیے

ہَتّھی دینا

باجرا جوار وغیرہ کو ہاتھوں سے ملنا

ہاتھ دھو رَکھیں

ہاتھ دھوئے بَیٹھنا

بلا توقف ہڑپ کرنے کے لیے مستعد رہنا ، تیار ہو کر بیٹھنا

ہاتھ دیکَھن کو آرْسی کیا

رک : ہاتھ کنگن کو آر سی کیا (ہے)

ہَٹْھ دھَرمی

اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن

ہاتھ دَوڑْنا

ہاتھ دوڑانا (رک) کا لازم ، کسی کی طرف ہاتھ کا بلا ارادہ بڑھنا ۔

ہاتھ دَوڑانا

بلا ارادہ ہاتھ بڑھانا، کسی چیز کو پکڑنے کی کوشش میں ہاتھ آگے بڑھانا

ہاتھی دانْت کا کام

دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

hothead کے لیے اردو الفاظ

hothead

hothead کے اردو معانی

اسم

  • تیز مزاج یا جلد باز شخص

hothead के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तेज़ मिज़ाज या जल्दबाज़ शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hothead)

نام

ای-میل

تبصرہ

hothead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone