تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hot" کے متعقلہ نتائج
hot کے لیے اردو الفاظ
hot کے اردو معانی
صفت
- گرم
- تتا
- حار
- حرارت رکھنے یا پہنچانے والا، خصوصاً بلند درجے کی، جیسے گرم اسٹوو (چولھا)، گرم کافی وغیرہ
- ہائی وولٹیج کے کرنٹ والا، جیسے گرم تار
- بہت گرم جیسے موسم یا آب و ہوا
- بہت جسمانی حرارت کے احساس والا جیسے آگ کی قربت، بھاری کپڑوں، زیادہ ورزش یا بخار سے
- اس قسم کا احساس زا یا احساس کے ساتھ جیسے شرمانے یا بخار سے
- زبان، جلد وغیرہ پر جلن کا اثر پیدا کرنے والا/ والی جیسے کالی مرچ، رائی یا آبلے/ تیز/ تیکھا/ مرچ دار
- کٹیلا
- نوکیلا
- شدید جذبات کا حامل یا مظہر
- آتشیں یا دہکتا ہوا
- جذباتی، تند یا مشتعل جیسے لوگ، مزاج یا الفاظ
- آگ بگولا
- متشدد، سخت، گہری، تیز یا تازہ جیسے خوشبو یا شکار کی ہو
- (عوامی) کسی چیز کے بارے میں جذباتی یا پُرجوش
- ہیجانی، بے قابو
- پُرشوق یا بہت زیادہ جنسی
- قسمت یا مہارت کا اظہار کنندہ
- چرایا ہوا یا ناجائز طریقے سے حاصل کردہ
- تکلیف دہ یا ناخوشگوار
فعل متعلق
- گرمی سے
- گرمجوشی سے۔ نیز : hotly
hot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गर्म
- तता
- हार
- हरारत रखने या पहुंचाने वाला, ख़ुसूसन बुलंद दर्जे की, जैसे गर्म असटोव (चूल्हा), गर्म काफ़ी वग़ैरा
- हाई वोल्टेज के करंट वाला, जैसे गर्म तार
- बहुत गर्म जैसे मौसम या आब-ओ-हुआ
- बहुत जिस्मानी हरारत के एहसास वाला जैसे आग की क़ुरबत, भारी कपड़ों, ज़्यादा वरज़िश या बुख़ार से
- इस किस्म का एहसास ज़ाया एहसास के साथ जैसे शर्माने या बुख़ार से
- ज़बान, जलद वग़ैरा पर जलन का असर पैदा करने वाला/ वाली जैसे काली मिर्च, राई या आबले/ तेज़/ तीखा/ मिर्चदार
- कटीला
- नोकीला
- शदीद जज़बात का हामिल या मज़हर
- आतिशीं या दहकता हुआ
- जज़बाती, तुंद या मुश्तइल जैसे लोग, मिज़ाज या अलफ़ाज़
- आग बगूला
- मुतशद्दिद, सख़्त, गहिरी, तेज़ या ताज़ा जैसे ख़ुशबू या शिकार की हो
- (अवामी) किसी चीज़ के बारे में जज़बाती या पुरजोश
- हीजानी, बेक़ाबू
- पुरशोक़ या बहुत ज़्यादा जिन्सी
- क़िस्मत या महारत का इज़हार कनुंदा
- चुराया हुआ या नाजायज़ तरीक़े से हासिल करदा
- तकलीफ़देह या नाख़ुशगवार
क्रिया-विशेषण
- गर्मी से
- गर्मजोशी से। नीज़ : hotl
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہوت
۔(ھ) مونث۱۔ مقدور۔پونجی۔ فراغ بالی۔ ثروت۔ حیثیت۲۔(عم) مذکر ۔ پکارنے کا کلمہ۔ جب کسی برابر والے یہ اپنے سے چھوٹے کو پکارتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔
ہوت کی جوت ہیں
پیسوں کی وجہ سے ہیں ، جب تک دولت ہے تب تک ساتھ ہیں (لالچی دوستوں وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔
ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں
باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hot)
hot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔