تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hooka" کے متعقلہ نتائج
hooka کے لیے اردو الفاظ
hooka کے اردو معانی
- (عربی) حقہ
- تمباکو نوشی کا مشرقی (انداز کا) پائپ
hooka के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (अरबी) हुक़्क़ा
- तंबाकू नोशी का मशरिक़ी (अंदाज़ का) पाइप
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہا کا
جنگلی جانوروں کو ان کے ٹھکانوں سے نکالنے کے لیے گونجیلی آوازیں نکالنے کا عمل ؛ (شکار کی غرض سے) جانوروں کو اپنے ٹھکانوں سے باہر لانے کے لیے خاص قسم کی آواز لگانا (رک : ہانکا) ۔
حُقّہ
لے (نَّیچہ)، چلّم اور کسی قدر پانی سے بھرا ہوا ظرف جس کے ذریعہ تمباکو پیتے ہیں اور جس کا دھواں پانی سے گزر کر آتا ہے، قلیان
ہَے کوئی
کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔
حُقَّہ اُڑانا
حقّہ پینا ، کثرت سے حقّہ پینا ، بیٹھے بیٹھے حقّہ پیتے رہنا ، حقّے پی پی کر وقت فضول گن٘وانا
حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد
حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے
حُقّہ پَیر دَوڑی سے روٹی قِسْمَت سے
حقّہ دوڑ دھوپ سے مل جاتا ہے تلاش کرو تو کوئی نہ کوئی حقّہ پیتا مل جاتا ہے یا آگ کی تلاش کرنی پڑتی ہے مگر روٹی دوڑ دھوپ سے حاصل نہیں ہوتی قسمت میں ہو تو مل جاتی ہے
حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ
حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں
حُقَّہ بَھر بَڑوں کو دِیجے جَب سُلْگتے تَب آپ ہی پِیجے
حقّے کو سلگانے میں دیر اور زور لگتا ہے اس واسے اگر بزرگوں کو حقہ بھر کر دیا جائے تو ایک تو ان کی عزّت ہوئی اور جب تک اپنی باری آئے وہ اچھی طرح سلگ جاتا ہے اور مزے دار ہو جاتا ہے
حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو
جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا
حُقَّہ پَر دَمْ ڈالْنا
حقّے کے کش لگانا ، حقّے سے لمبے لمبے کش لگانا ، منْھ سے کش کا بہت دھواں نکالنا
ہَوکا ہونا
اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.
ہَوکا ہو جانا
اشتیاق ہونا ، شدید شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جسسے طبیعت سیر نہ ہو نیز زیادہ کھانے کی ہوس ہونا ، سیری نہ ہونا.
ہَوکا لَگ جانا
بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا ؛ ایسی خواہش ہونا جس سے طبعیت سیر نہ ہو ؛ چسکا پڑ جانا ، لت ہو جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hooka)
hooka
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔